جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں ننگے سر والی خواتین ڈرائیور کی گاڑیاں ضبط کرنیکا حکم

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

ایران میں ننگے سر والی خواتین ڈرائیور کی گاڑیاں ضبط کرنیکا حکم

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران کے ٹریفک پولیس چیف نے خواتین کو ڈرائیونگ کے دوران شرعی پردے اورحجاب کی سختی سے پابندی کی تاکید کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی گاڑیوں کو ضبط کرنے کی دھمکی دی ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران ٹریفک پولیس چیف جنرل تیمور حسینی نے ایک بیان… Continue 23reading ایران میں ننگے سر والی خواتین ڈرائیور کی گاڑیاں ضبط کرنیکا حکم

شامی مہاجرین یورپی عیسائیت کیلئے خطرہ؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

شامی مہاجرین یورپی عیسائیت کیلئے خطرہ؟

ہنگری (نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاجرین کے حوالے سے ہنگری کے وزیر اعظم ویکٹر اوبان کا کہنا ہے کہ یہاں (ہنگری) آنے والے مہاجرین ایک بلکل مختلف مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، ان کی ثقافت بھی الگ ہے اور ان کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے اور یہ ایک اہم… Continue 23reading شامی مہاجرین یورپی عیسائیت کیلئے خطرہ؟

داعش سے رابطے‘ یو اے ای میں 11 بھارتی گرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

داعش سے رابطے‘ یو اے ای میں 11 بھارتی گرفتار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے 11 شہری داعش کی مدد کے الزام میں متحدہ عرب امارات میں زیرحراست ہیں جبکہ دو افراد کو کچھ روز قبل جلاوطن کردیا گیا تھا۔ بھارتی انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق اماراتی سکیورٹی حکام کو سوشل میڈیا گروپ کے بارے میں معلوم ہوا جو داعش کے رہنماوں سے رابطے… Continue 23reading داعش سے رابطے‘ یو اے ای میں 11 بھارتی گرفتار

پاکستان دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہیں کررہا، اشرف غنی کا الزام

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پاکستان دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہیں کررہا، اشرف غنی کا الزام

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی موجودگی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دس سال سے دعویٰ کر رہا ہے تاہم عملی طور پر کچھ نہیں کرتا۔افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشت… Continue 23reading پاکستان دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہیں کررہا، اشرف غنی کا الزام

پوپ فرانسس پرانے فریم میں نئے شیشے ڈلوانے عینک ساز کی دکان پر پہنچ گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

پوپ فرانسس پرانے فریم میں نئے شیشے ڈلوانے عینک ساز کی دکان پر پہنچ گئے

ویٹیکن (نیوز ڈیسک) روم کے شہریوں اور وہاں آئے سیاحوں کو جمعرات کو پوپ فرانسس کا ایک الگ ہی انداز دیکھنے کو ملا۔ رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس ایک عینک ساز کی دکان پر پہنچے اور انھوں نے اپنی عینک کے پرانے فریم میں نئے شیشے لگوائے۔ انھوں نے نئے شیشے کو پرانے… Continue 23reading پوپ فرانسس پرانے فریم میں نئے شیشے ڈلوانے عینک ساز کی دکان پر پہنچ گئے

مودی…….. بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو عورت سے ڈرتا ہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

مودی…….. بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو عورت سے ڈرتا ہے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) تیستا سیتلواڑ بھارت کی معروف سماجی کارکن ہیں جن پر ناجائز فنڈ اکٹھا کرنے، زرِمبادلہ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور فرقہ وارانہ فسادات کے متاثرین کے لئے جمع امداد میں خورد برد کا الزام ہے لیکن تفتیش کار ان پر2003 سے چلنے والے ساتوں مقدمات میں سے کسی میں بھی… Continue 23reading مودی…….. بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو عورت سے ڈرتا ہے

ثابت ہوگیا مودی حکومت کو آر ایس ایس کنٹرول کرتی ہے: کانگریس

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

ثابت ہوگیا مودی حکومت کو آر ایس ایس کنٹرول کرتی ہے: کانگریس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت کی آر ایس ایس سے ملاقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ثابت ہوگیا مودی حکومت کو آر ایس ایس کنٹرول کرتی ہے اور حکومت عوام کے بجائے آر ایس ایس کو ہی جواب دہ ہے۔ کانگریس کی جانب سے جاری بیان میں… Continue 23reading ثابت ہوگیا مودی حکومت کو آر ایس ایس کنٹرول کرتی ہے: کانگریس

’ہم اپنے ملک میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نہیں چاہتے‘ وزیراعظم ہنگری

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

’ہم اپنے ملک میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نہیں چاہتے‘ وزیراعظم ہنگری

بڈاپسٹ(نیوز ڈیسک)ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے خبردار کیا ہے کہ یورپ آنے والے بڑی تعداد میں مسلمان پناہ گزینوں سے یورپی بر اعظم کی عیسائی بنیادوں کو خطرہ ہے۔تاہم ان کے اس دعوے کو جرمنی نے رد کر دیا ہے۔خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق برسلز میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے… Continue 23reading ’ہم اپنے ملک میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نہیں چاہتے‘ وزیراعظم ہنگری

چینی لڑاکابحری جہازامریکہ الاسکاکے ساحل کے قریب پہنچ گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

چینی لڑاکابحری جہازامریکہ الاسکاکے ساحل کے قریب پہنچ گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ چین کے پانچ بحری جہاز الاسکا کے ساحل کے قریب بحیر بیرنگ میں دیکھے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ وہ چینی جہازوں کی نگرانی کر رہے ہیں مگر ابھی تک وہ بین الاقوامی پانیوں میں ہیں۔ امریکی دفاعی حکام نے تین چینی لڑاکا جہاز، ایک… Continue 23reading چینی لڑاکابحری جہازامریکہ الاسکاکے ساحل کے قریب پہنچ گئے