جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دورے میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 1 اعشاریہ 9 ارب ڈالر مالیت کے جنگی ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ شاہ سلمان… Continue 23reading سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان میں بد عنوانی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں کس کا ہاتھ ہے؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں بد عنوانی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں کس کا ہاتھ ہے؟

برلن(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن کے دوران مبینہ کرپشن کے الزامات پر پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما روپوش یا بیرون ملک چلے گئے جبکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے بہت سے بیوروکریٹس بھی زیر عتاب ہیں اس صورتحال میں پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں بد عنوانی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں کس کا ہاتھ ہے؟

پاکستان کی روس سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری،بھارت کافوری جواب

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی روس سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری،بھارت کافوری جواب

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کے دفاعی سامان کی خریداری کے ادارے نے روس سے ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت کے 48 جدید ترین ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔ بدھ کو بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سازو سامان خریداری کی کونسل نے روس سے ایم آئی 17 وی فائیو ساخت کے… Continue 23reading پاکستان کی روس سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری،بھارت کافوری جواب

امریکہ کاپھر ”القاعدہ“کی سرپرستی پر غور

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

امریکہ کاپھر ”القاعدہ“کی سرپرستی پر غور

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے خفیہ تحقیقاتی ادارے سنٹرل ایٹیلنجس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق چیف اور ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہے کہ امریکہ کو شام میں داعش کے خلاف القاعدہ کی ذیلی تنظیم کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے ۔امریکہ کے ریاستی نشریاتی ادارے سی این این… Continue 23reading امریکہ کاپھر ”القاعدہ“کی سرپرستی پر غور

بھارت،مدرسوں پر بھارتی پرچم لہرانے کا عدالتی حکم جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بھارت،مدرسوں پر بھارتی پرچم لہرانے کا عدالتی حکم جاری

الہ آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کی عدالت نے مدرسے پر بھارتی پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک شہری نے بھارتی ریاست الہ آباد کی ہائیکورٹ میں مدرسوں پر پرچم لہرانے کی پیٹیشن دائر کی تھی،ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ چاہے انگلش سکول ہویامدرسہ ،اس… Continue 23reading بھارت،مدرسوں پر بھارتی پرچم لہرانے کا عدالتی حکم جاری

لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں پولیس نے کہا ہے کہ لندن سے اپنے چار بچوں کے ساتھ شام جانے والی ایک خاتون کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے والتھم فورسٹ کا رہائشی یہ خاندان گذشتہ ہفتے لاپتہ ہوگیا تھا اور ان کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ… Continue 23reading لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار

مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مودی سرکار دہلی کی سڑکوں سے مغل بادشاہوں کا نام ونشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام بدلنے کے فیصلے پر مسلمانوں سمیت کئی حلقوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تنگ نظر ہندوہندوستان پر 49 سال حکومت کرنے والے مغل بادشاہ اورنگ… Continue 23reading مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن

امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے شام میں داعش کے اہم رہنماوں کو نشانہ بنانے کیلئے خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش کے رہنماوں کیخلاف یہ خفیہ ڈرون مہم امریکہ کے وسیع فوجی آپریشنز سے الگ ہے۔اس میں سی آئی اے کا کام داعش کے سینئر… Continue 23reading امریکہ نے شام میں خفیہ ڈرون آپریشن شروع کردیا

مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کے نائب صدر حامد انصاری کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ’مثبت اقدام‘ کے مطالبے پر ہندو قوم پرست تنظیموں بی جے پی اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے سخت تنقید کی جار رہی ہے۔وی ایچ پی نے ان سے ’معافی‘ کا مطالبہ کیا ہے یا پھر انھیں… Continue 23reading مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا شکوہ،ہندوانتہاپسند تنظیمیں بھارتی نائب صدر پر ٹوٹ پڑیں