کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کوپاکستان سے مدد مل رہی ہے جب کہ افغانستان سے لوگوں کی نقل مکانی یورپ کیلئے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کوایک انٹرویو میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ ملک کی موجودہ صورت حال سلامتی کی صورتحال مشکل ہے، شایدعوام کی مستقبل میں سیکیورٹی سے امیدیں وابستہ نہیں، یہ اہم مسئلہ ہے کہ لوگ کیوں افغانستان چھوڑرہے ہیں، یہ صورتحال یورپ کیلئے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی
دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن