جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں ہنگامے،6ہلاک، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے گھر نذرآتش

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بھارت میں ہنگامے،6ہلاک، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے گھر نذرآتش

امپھال(نیوزڈیسک)ریاستی آئین کے خلاف مظاہرے میں آگ لگنے اورپولیس کی فائرنگ سے چھ افرادہلاک ہوگئے،مشتعل مظاہرین نے قومی وصوبائی ا سمبلی کے سات ارکان کے گھروں کو بھی آگ لگادی،بھارتی ٹی وی کے مطابق ملک کے شمال مشرقی قصبے منی پورمیں ہونے والے ہنگاموں میں کم از کم چھ افرادہلاک ہوگئے،مظاہرین نے منی پور کی… Continue 23reading بھارت میں ہنگامے،6ہلاک، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے گھر نذرآتش

آتشزدگی سے ایک پاکستانی سمیت 5غیر ملکی بھی ہلاک ہوئے ، سعودی حکام

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

آتشزدگی سے ایک پاکستانی سمیت 5غیر ملکی بھی ہلاک ہوئے ، سعودی حکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز تیل کی کمپنی کے رہائشی علاقے میں آتشزدگی سے ایک پاکستانی ، 3 کینیڈین اور ایک نائیجیرین خاتون بھی ہلاک ہوئے ،واضح رہے کہ حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 219 زخمی ہوئے تھے۔

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی کر دی گئی ہے۔ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے پیش نظر 31 اگست کی رات سے پٹرول کی فی لٹر قیمتوں میں دو روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں پچاس پیسے کمی… Continue 23reading بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی

امریکہ بدستور نوازشریف کے جواب کا منتظر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

امریکہ بدستور نوازشریف کے جواب کا منتظر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وائٹ ہاﺅس نے کہاہے کہ اب تک پاکستان کی طرف سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ امریکہ کی دعوت قبول کر نے کی کا کوئی پیغام نہیں ملا تاہم توقع ہے کہ دورے کی دعوت قبول کی جائےگی کیونکہ اس میں اہم امور پر بات چیت ہونا ہے ۔وزیر اعظم محمد نواز… Continue 23reading امریکہ بدستور نوازشریف کے جواب کا منتظر

تھائی لینڈ: دو صحافی ہتک عزت کے مقدمے سے بری

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

تھائی لینڈ: دو صحافی ہتک عزت کے مقدمے سے بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں ایک عدالت نے ایک آسٹریلوی صحافی اور ان کی تھائی ساتھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ ان دو صحافیوں نے ایک مضمون میں کہا تھا کہ تھائی بحریہ انسانی سمگلنگ کے ایک گروہ کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ایلن موریسن اور چوٹیما سداسیتھین دونوں کو 2013… Continue 23reading تھائی لینڈ: دو صحافی ہتک عزت کے مقدمے سے بری

کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

بھوبنسیوار(نیوز ڈیسک) کٹک کے سرکاری ہسپتال سردار ولبھ بھائی پٹیل پوسٹ گریجویٹ انسٹیٹیوٹ آف پیڈیاٹرکس میں گزشتہ 12 دنوں میں 54 نومولود ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے نوین پاٹنائیک کی قیادت میں بی جے ڈی کی حکومت پر سخت تنقید ہو رہی ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق اموات کی وجہ جاننے کیلئے ڈائریکٹر میڈیکل… Continue 23reading کٹک کے ہسپتال میں 12روز میں 54نومولود ہلاک

شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

بغداد (نیوز ڈیسک) شام میں شمالی کوریا سے دوستی کے اظہار کے لئے کم جونگ ان کے دادا کم ٹو سنگ کے نام پر یادگار کا افتتاح کردیا گیا۔ شامی خبررساں ادارے کے مطابق یادگار کا افتتاح شمالی کوریا کی آزادی کی سترویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ تقریب میں اعلیٰ شامی حکام… Continue 23reading شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک)استعمال شدہ اشیا کی بولی کے ذریعے خریدوفروخت کرنے والی مشہور امریکی ویب سائٹ ’’ای بے‘‘ پر انسانی ہڈیاں، ڈھانچے اور کھوپڑیوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ’’ای بے‘‘ پر اس کے قواعد و ضوابط کے برخلاف انسانی ریڑھ کی ہڈی سمیت، کھوپڑیاں ، ڈھانچے اور ہڈیاں فروخت کے لیے… Continue 23reading امریکی ویب سائٹ پر انسانی کھوپڑیوں ، ڈھانچوں اور ہڈیوں کی فروخت کا انکشاف

سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے کرہ ارض کے سمندروں میں موجود کچرے کی تفصیلی اینی میشن تیار کی ہے جس میں گزشتہ 35 برس سے عالمی سمندروں میں جمع ہونے والے کوڑا کرکٹ اور اس کا دیگر پانیوں تک پھیلاو¿ نوٹ کیا جاسکتا ہے۔ناسا کے مطابق انسانوں نے سمندروں کوآلودہ کرکے تباہ کردیا… Continue 23reading سمندروں میں سالانہ 80 لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے