اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدارتاحال منیٰ میں لاپتہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدارتاحال منیٰ میں لاپتہ

تہران(نیوزڈیسک)یرانی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ منیٰ میں بھگدڑ کے دوران لاپتا ہونے والے حجاج میں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ آئی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کے بعض اہم عہدیدار اور پاسداران انقلاب کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی وزیر صحت حسن ھاشمی کی قیادت میں ایک وفد منیٰ حادثے کے متاثرہ… Continue 23reading پاسداران انقلاب اور سرکاری ایرانی عہدیدارتاحال منیٰ میں لاپتہ

فلسطینی خاتون کی 70سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

فلسطینی خاتون کی 70سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)ایک ضعیف العمر فلسطینی خاتون کی مدینہ منورہ میں ستر سال کے بعد اپنے بھائی اور اس کے بیوی بچوں سے ملاقات ہوئی ہے جس پر وہ بہت شاداں وفرحاں ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی خاتون فاطمہ آل حرد نے بتایا کہ میں ستر سال قبل اپنے بھائی سے جدا ہوگئی تھی لیکن… Continue 23reading فلسطینی خاتون کی 70سال بعد بھائی سے مدینہ میں ملاقات

جنوبی افریقہ میں روزانہ 49افرادقتل ہوتے ہیں،حکومتی رپورٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ میں روزانہ 49افرادقتل ہوتے ہیں،حکومتی رپورٹ

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں مسلسل تیسرے برس بھی تشدد کے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوبی افریقہ میں قتل کی وارداتوں میں 4.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یومیہ انچاس قتل ہورہے ہیں، محکمہ پولیس کے وزیر نے پارلیمان کو بتایا کہ جرائم کی… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں روزانہ 49افرادقتل ہوتے ہیں،حکومتی رپورٹ

بھارت کی رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

بھارت کی رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی سے دریائے نیلم اور جہلم کا پانی پاکستان آنے سے روکنے کی سازش جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان نے ورلڈ بینک کو خط لکھ کر غیرجانبدار ماہرین سے تحقیقات کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی انڈس واٹر کمیشن حکام کے مطابق بھارت کشن… Continue 23reading بھارت کی رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی

روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے شام کی حدود میں داعش شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے اور یہ حملہ روسی ایوانِ بالا (فیڈریشن کونسل آف رشیا) کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے جس کے بعد داعش کے خلاف جنگ میں روس بھی عملی طور پر شامل ہوگیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی… Continue 23reading روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

تہران(نیوزڈیسک)عرب اتحاد کی مسلح افواج نے بدھ کو بحیرہ عرب میں سلطنت آف اومان کی بندرگاہ صلالہ کے نزدیک اسلحے سے بھری ایک کشتی پکڑنے کادعویٰ کیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی فورسز نے گذشتہ ہفتے کوعید الاضحی کے تیسرے روز اومان کی ساحلی حدود میں ایران کی اسلحہ اسمگل کرنے… Continue 23reading عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے مغربی صوبہ ”برسا “کے رہائشی 70سالہ عبداللہ کوذان کو استھما اور شوگر کی بیماری میں مبتلا تھا۔اسے پہلی بار 1968میں شدید کمر در د کے باعث ہسپتال لایا گیا۔عبداللہ کے پا س رہنے کو گھر نہیں تھااور دوسری طرف اس کا ہسپتال کے عملے کیساتھ برتاو¿بھی اچھا تھا اس لئے اسے ہسپتال… Continue 23reading 47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والے اعتدال پسند شامی اپوزیشن گروپوں کے کارکنوں کی عسکری تربیت کچھ عرصہ کے لیے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی اپوزیشن کے ماتحت جنگجووں کی… Continue 23reading پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

نیویارک(آن لائن)روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما میں دو سال بعد ملاقات کافی مایوسی کا شکار رہی ، دونوں سربراہان ایک دوسرے سے ناراض نظر آئے۔امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران روسی صدر اور امریکی صدر میں شام کے تنازعے پر کوئی حل طلب بات… Continue 23reading پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا