جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی

datetime 29  اگست‬‮  2015

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد امریکا بھی متحرک ہوگیا اورامریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے… Continue 23reading امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی

ہیلری کلنٹن اپنی سینئر مشیر ہماعابدین کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں

datetime 29  اگست‬‮  2015

ہیلری کلنٹن اپنی سینئر مشیر ہماعابدین کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن کو ان دنوں اپنی سینئر مشیر ہماعابدین کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ہما عابدین پر ملازمت کے دوران بے ضابطگی میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔بعض حلقوں کے نزدیک سابق امریکی صدر کی اہلیہ کا وزیر خارجہ کے دورمیں… Continue 23reading ہیلری کلنٹن اپنی سینئر مشیر ہماعابدین کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں

امریکی صدر نے مغویوں کی بازیابی کے لیے اپنے نمائندے کا تقرر کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2015

امریکی صدر نے مغویوں کی بازیابی کے لیے اپنے نمائندے کا تقرر کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس سے جاری ایک علامیے کے مطابق اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد جیمز اوبرائن ’بیرون ملک اغوا ہونے والے امریکی شہریوں کی با حفاظت واپسی‘ یقینی بنانے کے لیے کام کریں گے۔یہ قدم امریکی حکومت پر ہونے والی حالیہ تنقید کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ رواں سال کئی اموات کے بعد… Continue 23reading امریکی صدر نے مغویوں کی بازیابی کے لیے اپنے نمائندے کا تقرر کر دیا

برٹش لائبریری کا افغان طالبان سے متعلق دستاویزات محفوظ کرنے سے انکار

datetime 29  اگست‬‮  2015

برٹش لائبریری کا افغان طالبان سے متعلق دستاویزات محفوظ کرنے سے انکار

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں برٹش لائبریری نے دہشت گردی سے متعلق قوانین کے بارے میں تشویش کی وجہ سے طالبان سے تعلق رکھنے والی بہت سی دستاویزات کو محفوظ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔افغان طالبان سے متعلق دستاویزات میں سرکاری اخبار، نقشے اور ریڈیو نشریات شامل ہیں۔تاہم دانشوروں نے برٹش لائبریری کے اس فیصلے پر… Continue 23reading برٹش لائبریری کا افغان طالبان سے متعلق دستاویزات محفوظ کرنے سے انکار

نفرت انگیزتقاریر، الطاف حسین کےخلاف تحقیقات ابتدائی مراحل میں ہیں ،برطانوی پولیس

datetime 28  اگست‬‮  2015

نفرت انگیزتقاریر، الطاف حسین کےخلاف تحقیقات ابتدائی مراحل میں ہیں ،برطانوی پولیس

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کےخلاف نفرت انگیزتقاریرکی تحقیقات ابتدائی مرحلےمیں ہیں،برطانیہ میں نفرت اورتشدد پراکسانےکےخلاف قوانین واضح ہیں۔ فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کے مطابق برطانیہ میں نفرت انگیز تقریرکے الزامات کوسنجیدگی سےلیاجاتاہے،قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہونےکی صورت میں استغاثہ فردجرم عائدکرنےکافیصلہ کرےگا۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف… Continue 23reading نفرت انگیزتقاریر، الطاف حسین کےخلاف تحقیقات ابتدائی مراحل میں ہیں ،برطانوی پولیس

روس کا ایران کے ساتھ اربوں ڈالر کامعاہدہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

روس کا ایران کے ساتھ اربوں ڈالر کامعاہدہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی سوخوئی کمپنی نے سپر جیٹ100 طیارے ایران کو فروخت کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میکس 2015 کے نام سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں جدید ترین مسافربردار سپر جیٹ-100 طیاروں کی فروخت اور لیزنگ کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی… Continue 23reading روس کا ایران کے ساتھ اربوں ڈالر کامعاہدہ

ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

datetime 28  اگست‬‮  2015

ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں چودہ سالہ لڑکے کی دس سالہ لڑکی سے شادی کر دی گئی،ایرانی قانون مجریہ 2002میں شادی کے لئے لڑکے کی قانونی عمر 15 جبکہ لڑکیوں کے لئے 13 برس مقرر ہے، تاہم قانون بنانے والے پارلیمنٹرینز نے اس میں ایک چھوٹ دیتے ہوئے قانونی حد سے کم عمر بچوں کی شادی کو اس… Continue 23reading ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون کا کہناہے کہ شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ، تحقیقاتی کمیٹی حملے کے ذمے داروں کا تعین کریگی ۔… Continue 23reading اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟

datetime 28  اگست‬‮  2015

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟

برٹش کولمبیا(نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے صدر اروند گپتا نے اپنی صدارت سے استعفی دیا تواس بارے میں چہ میگوئیاں ہونے لگیںکہ انہوںنے کیسے صدارت سے استعفی دیا۔ وہ حالانکہ اہل صدر تھے لیکن وہ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرتے تھے اس وجہ سے بھی وہ الزامات کی زد میںرہے۔ ان کے… Continue 23reading یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟