پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

نیویارک( آن لائن )عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ عالمی حدت کے باعث آئندہ پندرہ برسوں کے دوران مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔عالمی بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں عالمی حدت میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث بیماریوں… Continue 23reading عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے لیے پاکستان سے 25 قیمتی اور نایاب بازوں کی برآمد کا خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔حکومت کا یہ اقدام جنگلی حیات کے تحفظ کے ملکی قوانین کے ساتھ ساتھ متعدد بین الاقوامی… Continue 23reading دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت

سعودیہ میں ایرانیوں کو سزا ئے موت !

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودیہ میں ایرانیوں کو سزا ئے موت !

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے منشیات اسمگل کیس میں گرفتار تین ایرانیوں کو سزائے موت دیتے ہوئے ان کے سر قلم کردیے ہیں۔ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجرموں کو سمندر کے راستے منشیات اسمگل کرتے گرفتار کیے گئے تھے ۔ایرانی باشندوں نبی بخش جوس ،… Continue 23reading سعودیہ میں ایرانیوں کو سزا ئے موت !

برطانیہ کو سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا،قومی سلامتی کی رپورٹ جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ کو سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا،قومی سلامتی کی رپورٹ جاری

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کو سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا،قومی سلامتی کی رپورٹ جاریبرطانیہ کی جانب سے مرتب کردہ قومی سلامتی کی اگلی حکمت عملی کی رپورٹ میں روس کو بڑھتی ہوئی جارحیت کی بنا پر برطانیہ میں سیکورٹی کے لئے ممکنہ خطرے کے سب سے اوپر درجے میں درج کیا گیا ہے.رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading برطانیہ کو سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا،قومی سلامتی کی رپورٹ جاری

”لگتا ہے پاکستان سے کریکرز کا دھواں بہار پہنچ گیا “بی جے پی کی شکست پر مختلف بھارتی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصرے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

”لگتا ہے پاکستان سے کریکرز کا دھواں بہار پہنچ گیا “بی جے پی کی شکست پر مختلف بھارتی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصرے

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی شمالی ریاست بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کے بعد مختلف سیاسی رہنماﺅں نے دلچسپ تبصروں پر مبنی ٹوئٹ جاری کئے جنہیں سوشل میڈیا پردلچسپی کے ساتھ بار بار شیئر کیا جاتا رہا ۔ان پیغامات میں مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ کا کہنا تھا کہ بی جے… Continue 23reading ”لگتا ہے پاکستان سے کریکرز کا دھواں بہار پہنچ گیا “بی جے پی کی شکست پر مختلف بھارتی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصرے

2015 ءکے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم نہ کرسکا تو مونچھیں مونڈوا دوںگا، اہم ملک کے صدر کا دلچسپ اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

2015 ءکے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم نہ کرسکا تو مونچھیں مونڈوا دوںگا، اہم ملک کے صدر کا دلچسپ اعلان

کراکس(این این آئی)وینزویلا کے صدر نیکولاس مدورو نے کہا ہے کہ اگر ان کی حکومت 2015 ءکے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہ کرسکے تو وہ مونچھیں مونڈ دیں گے۔اطلاعات کے مطابق وینزویلا کے نوجوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے عوام سے وعدہ کیا… Continue 23reading 2015 ءکے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم نہ کرسکا تو مونچھیں مونڈوا دوںگا، اہم ملک کے صدر کا دلچسپ اعلان

آسٹریلوی رائل بحریہ میں حجاب پہننے والی خاتون پہلی مسلمان کپتان بن گئیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

آسٹریلوی رائل بحریہ میں حجاب پہننے والی خاتون پہلی مسلمان کپتان بن گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کی شاہی بحریہ میں ایک مسلمان خاتون کپتان کے عہدے پر فائز ہیں، جنہیں آسٹریلوی رائل بحریہ کی حجاب پہنے والی پہلی مسلمان کپتان بتایا گیا ہے۔ مصری نڑاد آسٹریلوی خاتون مونا شینڈی رائل بحریہ پر ہتھیاروں کی الیکٹریکل انجینئر بھی ہیں، انھیں حال ہی میں آسٹریلوی بحریہ کی اسلامی مشیر کی… Continue 23reading آسٹریلوی رائل بحریہ میں حجاب پہننے والی خاتون پہلی مسلمان کپتان بن گئیں

مذہبی انتہاپسندی مودی کولے ڈوبی، بہارکے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کوبدترین شکست

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

مذہبی انتہاپسندی مودی کولے ڈوبی، بہارکے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کوبدترین شکست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نریندر مودی کے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد جہاں لائن آف کنٹرول میں بھارتی جارحیت بڑھی وہیں ملک میں انتہا پسند ہندوو¿ں کے حوصلے بھی بڑھ گئے جس کی وجہ سے کہیں گائے کے گوشت پر پابندی لگی تو کہیں صرف شبے کی بنیاد پر مسلمانوں کو قتل کردیا گیا لیکن… Continue 23reading مذہبی انتہاپسندی مودی کولے ڈوبی، بہارکے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کوبدترین شکست

میانمار کے تاریخی انتخابات کے لیے پولنگ، ووٹرز کی لمبی قطاریں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

میانمار کے تاریخی انتخابات کے لیے پولنگ، ووٹرز کی لمبی قطاریں

ینگون(نیوز ڈیسک)میانمار کے تاریخی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ گذشتہ 25 سالوں میں منعقد ہونے والے یہ پہلے آزاد انتخابات ہیں۔میانمار میں کئی دہائیوں تک فوج کی حکومت رہی اور اس سے قبل تمام انتخابات فوج ہی کی نگرانی میں ہوتے رہے ہیں۔میانمار میں سنہ 2011 سے حکومت کرنے والی جماعت یونین… Continue 23reading میانمار کے تاریخی انتخابات کے لیے پولنگ، ووٹرز کی لمبی قطاریں