اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی شاہ سلمان کے بھائی انتقال کر گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی شاہ سلمان کے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی شاہ سلمان کے بھائی اور مشیر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ خانہ کعبہ میں ادا کی گئی جس میں سعودی شاہ سلمان سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد و رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ان کے انتقال پر سعودی عرب میں سوگ پھیل گیا ۔ مزید پڑھئے:انسان دوست مکڑی؟

قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی

کابل(نیوز ڈیسک) افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے شمالی شہر قندوز کے بڑے حصے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے.خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس حوالے سے تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا کہ رات گئے تک جاری رہنے والی اس لڑائی کے بعد شہر کے کون سے علاقوں… Continue 23reading قندوز کو طالبان کے قبضے سے چھڑالیا، افغان حکام کا دعوی

ارجنٹینا‘ مظاہرین نے 2 اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ارجنٹینا‘ مظاہرین نے 2 اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک)ارجنٹینا میں احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے 2پولیس اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ارجنٹینا کے شمال مغربی صوبے سالٹا میں ایک احتجاج کے دوران لوگوں نے ایک کمپنی کی تنصیبات پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں روکا جس پر مظاہرین مشتعل ہو گئے۔ اس دوران پولیس… Continue 23reading ارجنٹینا‘ مظاہرین نے 2 اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کیا،میر واعظ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کیا،میر واعظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دنیا بھر کے رہنماﺅں کے سامنے مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق… Continue 23reading نواز شریف نے مسئلہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کیا،میر واعظ

کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے وزیر اعظم نواز شریف کی کشمیر سے افواج کے انخلا کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، مستقل امن کے لیے خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔… Continue 23reading کشمیر سے فوج نکالنا مسئلے کا حل نہیں، بھارت

جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں درجنوں پناہ گزین زہریلی کھمبیاں کھانے کے باعث بیمار ہوگئے ہیں۔ایسے ہی ایک واقعے میں ایک 16 سالہ شامی نوجوان زہریلی کھمبی کھانے کے بعد ہلاک ہوگیا۔زہریلی کھمباں کھانے سے بیمار ہونے کے اطلاعات کے بعد جرمنی میں پناہ گزینوں کے کیپموں… Continue 23reading جرمنی میں زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار

فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے شہر نیس میں ایک فلم کے عملے کی جانب سے سرکاری عمارت پر بہت بڑا نازی جھنڈا آویزاں کرنے کے بعد فرانسیسی حکام لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جب مختصر وقت کے لیے جھنڈے کو پیلس دی لا پریفیکچر کی عمارت پر لگایا… Continue 23reading فرانس میں نازی جھنڈے نے لوگوں میں ہلچل مچادی

اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر نیو یارک میں قائم اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں پہلی مرتبہ فلسطین کا پرچم لہرایا گیا۔اس تقریب میں فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے بھی شرکت کی۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بدھ کے دن کو فلسطینیوں کے لیے باعثِ فخر دن قرار دیا۔محمود عباس… Continue 23reading اقوامِ متحدہ میں پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا

پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

انقرہ(نیوزڈیسک)پاکستان اور ترکی نے ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ترکی میں پاکستان کے سفیر اور ترک اعلیٰ حکام کے مابین ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود اور ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کا ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے شعبہ میں اشتراک کار اور تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق