پاک بھارت موجودہ کشیدگی کے ذمہ دار نریندر مودی ہیں، امریکی اخبار
کراچی (نیوزڈیسک) امریکی اخبار لکھتا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت بن سکتا ہے ، نریندر مودی نے سیکورٹی معاملات پر اسلام آباد کے ساتھ کچھ نہیں کیا،دونوں ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کی ذمہ داری مودی پر آتی ہے۔پاکستان اپنے بجٹ کا 25؍ فیصد دفاع پر خرچ کرتا ہے۔ پاک فوج… Continue 23reading پاک بھارت موجودہ کشیدگی کے ذمہ دار نریندر مودی ہیں، امریکی اخبار







































