کابل(نیوز ڈیسک)طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔طالبان نے ایک اعلامیہ میں پورے ضلع پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جنگجوﺅں نے سیکورٹی اہلکاروں کو قتل کرنا شروع کردیا ہے۔افغانستان کی وزارت دفاع نے ضلع پر قبضے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بدستور شدید لڑائی جاری ہے اور پولیس اور فوجیوں کے لیے فوجی رسد پہنچائی گئی ہے۔ سنگین سے 7 کلومیٹر دور افغان فوج کے ساتھ موجود ایک پولیس اہلکار اشفاق اللہ نے بتایا کہ پورا علاقہ جنگجوﺅں کے کنٹرول میں ہے
افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































