منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے، عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کرلیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کی حکومت نے بالاآخرمان لیاہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملافضل افغانستان میں چھپا بیٹھا ہے۔افغانستان کے چیف ایگزیکٹوڈاکٹرعبدا اللہ عبداللہ نے کابل میں ٹی وی سے گفتگو میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ کے ایک کارروائی میں بچ نکلنے کے انکشاف کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کااعتراف بھی کیا۔ عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ افغانستان میں موجود ملا فضل اللہ حالیہ کارروائی میں بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا مگرہمیشہ نہیں بچ پائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بارہا افغان حکام سے کہا گیا ہے کہ ملا فضل اللہ افغانستان سے بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں مصروف ہے اور اس بات کے ثبوت بھی افغان حکام کو فراہم کئے گئے لیکن اس کے باوجود ملا فضل اللہ کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…