یورپ تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان
برسلز(نیوزڈیسک)یورپ اور بلقان کے رہنما مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل پر متفق ہو گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں دس یورپی اور بلقان کے تین رہنماو ¿ں کے مابین ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یورپ کی طرف مہاجرین کی بڑے پیمانے پر آمد… Continue 23reading یورپ تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان