ہندﺅ پنچائیت کی بھارتی انتہاءپسند رویوں کی شدید مذمت
کوئٹہ(آن لائن) ہندﺅ پنچائیت کوئٹہ کے صدر راج کمار نے بھارتی انتہاءپسند رویوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت اس کے حامیوں کی حرکات کے باعث نہ صرف ہندﺅ مذہب کی بدنامی ہورہی ہے بلکہ بھارت کے نام نہاد سیکولرزم کا بھانڈا دنیا کے سامنے کھل چکا ہے ہندﺅ… Continue 23reading ہندﺅ پنچائیت کی بھارتی انتہاءپسند رویوں کی شدید مذمت







































