انٹرنیشنل
Stay informed with today’s latest and breaking world news in Urdu. Get up-to-date coverage on global events & top news stories in Urdu language by Javed Ch
Discover comprehensive news reports on international affairs, politics, and more. Access in-depth analysis and expert opinions. Keep yourself updated with reliable and timely information in Urdu.
ڈون ویلی پارک وے مرمت کی وجہ سے بند رہی
ڈون ویلی پارک وے مرمت کی وجہ سے بند رہی
ٹورانٹو(نیوز ڈیسک) ڈن ویلی پارک وے مرمت کی وجہ سے دو روزبند رہی۔ ڈون ویلی پار ک وے پر دونوںسمت ہائی وے401/104 دی گارڈنر ایکسپریس وے سالانہ تزئین وآرائش کی وجہ سے بند رہی۔ اس کے علاوہ ہارویسٹ فیسٹیول کی وجہ سے ڈونڈاس سٹریٹ ویسٹ بھی بند رہی۔ پورٹ لینڈ کے علاقے میں ٹین ملر… Continue 23reading ڈون ویلی پارک وے مرمت کی وجہ سے بند رہی
فرانس میں سکول نے مسلم اور یہودی طلبہ کو گلے کے گرد سرخ ڈسک پہننے کا حکم دے دیا
فرانس میں سکول نے مسلم اور یہودی طلبہ کو گلے کے گرد سرخ ڈسک پہننے کا حکم دے دیا
پیرس ( نیوز ڈیسک) فرانس کے ایک سکول نے مسلمان اور یہودی طالب علموں کو حکم دیا ہے کہ وہ لنچ ٹائم کے وقت اپنے گلے کے گرد سرخ رنگ کی ڈسکس پہنیں جس کی وجہ سے مسلمان اور یہودی طلبہ میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ بروگونڈی میں ایک سکول نے طلبہ کو… Continue 23reading فرانس میں سکول نے مسلم اور یہودی طلبہ کو گلے کے گرد سرخ ڈسک پہننے کا حکم دے دیا
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی بشار الاسد کواہم پیشکش
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی بشار الاسد کواہم پیشکش
لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے اتحادی امریکا کے مو¿قف کے برعکس کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد عبوری حکومت کا حصہ ہوسکتے ہیں۔ڈیوڈ کیمرون نے سکائی نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ بشارالاسد عبوری حکومت کا حصہ ہوسکتے ہیں لیکن وہ ایک معاملے میں بڑے واضح ہیں کہ شامی صدر ملک کے… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی بشار الاسد کواہم پیشکش
سپین کے دو ٹکڑے ہونے کا خدشہ
سپین کے دو ٹکڑے ہونے کا خدشہ
میڈرڈ (نیوزڈیسک)سپین کے علاقے کاتالونیہ میں علیحدگی پسند جماعتوں نے علاقائی انتخابات میں واضح برتری حاصل کر لی ہے۔90 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق علیحدگی پسند اتحاد اور ایک چھوٹی جماعت نے علاقائی پارلیمان کی کل 135 نشستوں میں سے… Continue 23reading سپین کے دو ٹکڑے ہونے کا خدشہ
پیرس میں گاڑیاں چلانے پر پابندی
پیرس میں گاڑیاں چلانے پر پابندی
پیرس(نیوزڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں اتوار کو ایک دن کے لیے گاڑیاں چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ یہ قدم دسمبر میں شہر میں منعقد ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس سے قبل علامتی طور پر اٹھایا گیا ہے۔ شہر کی میئر این ہیڈالگو کا کہنا ہے کہ وہ یہ دکھانا چاہتی ہیں… Continue 23reading پیرس میں گاڑیاں چلانے پر پابندی
طالبا ن کاافغانستان کے اہم ترین شہر پرپھر قبضہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی
طالبا ن کاافغانستان کے اہم ترین شہر پرپھر قبضہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی
قندوز (نیوزڈیسک) طالبا ن کاافغانستان کے اہم ترین شہر پرپھر قبضہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی،سینکڑوں طالبان جنگجوو¿ں نے ملک میں سٹریٹیجک لحاظ سے اہم شہر قندوز پر کئی اطراف سے حملہ کر کے شہر کے نصف حصے پر قبضہ کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ شدت پسندوں نے ایک جیل سمیت کچھ… Continue 23reading طالبا ن کاافغانستان کے اہم ترین شہر پرپھر قبضہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی
افغان صدراشرف غنی کے پاکستان مخالف انٹرویونے نیامسئلہ کھڑاکردیا
افغان صدراشرف غنی کے پاکستان مخالف انٹرویونے نیامسئلہ کھڑاکردیا
لندن (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ایک ہی موقف اپنانا چاہیے ¾افغانستان اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ نہیں دو ریاستوں کے تعلقات ہیں جب تک امن کا حصول نہیں ہوتا تو دہشت گردوں کی پناہ گاہیں بھی رہیں گی اور ان کی… Continue 23reading افغان صدراشرف غنی کے پاکستان مخالف انٹرویونے نیامسئلہ کھڑاکردیا
لبنان میں ایران کے سابق سفیر غضنفر آبادی کی حج کے موقع پر موجودگی کی اطلاعات سے نئی بحث چھڑ گئی
لبنان میں ایران کے سابق سفیر غضنفر آبادی کی حج کے موقع پر موجودگی کی اطلاعات سے نئی بحث چھڑ گئی
الریاض(نیوزڈیسک)لبنان میں ایران کے سابق سفیر غضنفر آبادی کی اس سال حج کے موقع پر موجودگی کی اطلاعات سے نئی بحث چھڑ گئی ہے اور سعودی حکام کا کہناہے کہ غضنفرآبادی کا نام اس سال حج کے لئے مملکت آنے والے افراد کی فہرست میں نہیں ملا۔اگر ان کی حاجیوں کے ہمراہ موجودگی کی تصدیق… Continue 23reading لبنان میں ایران کے سابق سفیر غضنفر آبادی کی حج کے موقع پر موجودگی کی اطلاعات سے نئی بحث چھڑ گئی