اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی میں جاری کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والے کرد باغیوں کی تعداد 54 ہو گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ ہلاکتیں گزشتہ تین دنوں کے دوران ترک دستوں اور کرد جنگجوﺅں کے مابین جاری لڑائی کے دوران ہوئی ہیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint