جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گجرات: پٹیل کمیونٹی کے رہنماہاردک پٹیل کی گرفتاری اور رہائی، کئی علاقوں میں کرفیو

datetime 26  اگست‬‮  2015

گجرات: پٹیل کمیونٹی کے رہنماہاردک پٹیل کی گرفتاری اور رہائی، کئی علاقوں میں کرفیو

گجرات(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہرگجرات میں پٹیل کمیونٹی کو بہتر تعلیم اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کی تحریک کی قیادت کرنے والے ہاردک پٹیل کو حراست میں لینے اور پھر رہا کیے جانے کے بعد کئی علاقوں سے تشدد کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔پر تشدد واقعات کے پیش نظر بعض علاقوں میں کرفیو نافذ… Continue 23reading گجرات: پٹیل کمیونٹی کے رہنماہاردک پٹیل کی گرفتاری اور رہائی، کئی علاقوں میں کرفیو

امریکہ کی مشیر قومی سلامتی 28 اگست کو چین جائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2015

امریکہ کی مشیر قومی سلامتی 28 اگست کو چین جائیں گے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایڈ وائزر سوزان رائس 28 اور29 اگست کو چین کا دورہ کریگی جس میں تمام مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی جائیگی ۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق نیشنل سکیورٹی ایڈ وائزار کا دورہ آئندہ ماہ چینی صدر کے دورہ امریکہ کے سلسلے کی کڑی ہے جبکہ… Continue 23reading امریکہ کی مشیر قومی سلامتی 28 اگست کو چین جائیں گے

پیرس: سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2015

پیرس: سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک

پیرس(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی فرانس میں سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ میں 1پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 3زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمال مشرقی فرانس کے قصبے ’روئے‘ میں پیش آیا، جہاں نشے میں دھت 1مسلح شخص نے سیاحوں کے کیمپ پر اندھا دھند گولیاں چلائیں، جس کے… Continue 23reading پیرس: سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک

ایک امریکی بلاگرنے وہ کام کردکھایاجوپاکستان فارن آفس کے ہزاروں افسران اربوں روپے لگاکرنہ کرسکے

datetime 26  اگست‬‮  2015

ایک امریکی بلاگرنے وہ کام کردکھایاجوپاکستان فارن آفس کے ہزاروں افسران اربوں روپے لگاکرنہ کرسکے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) پاکستان کے دفترخارجہ کے ہزاروں افسران کوشرم آنی چاہیے کہ جوکام گزشتہ 15سال سے نہ کرسکے وہ ہومینزآف نیویارک کے برینڈآن نے کردکھایا۔تفصیلات کے مطابق برینڈآن نے کچھ روزپہلے پاکستان کا20روزہ دورہ کیااس نے پاکستان کادورہ 30جولائی کوشروع کیااور19اگست تک پاکستان میں ہی رہابرینڈآن پاکستان کے مختلف مقامات پرگیااور پاکستان میں اور… Continue 23reading ایک امریکی بلاگرنے وہ کام کردکھایاجوپاکستان فارن آفس کے ہزاروں افسران اربوں روپے لگاکرنہ کرسکے

اوبامہ نے ہمیشہ کی طرح ہیلری کی چھٹی کرادی

datetime 25  اگست‬‮  2015

اوبامہ نے ہمیشہ کی طرح ہیلری کی چھٹی کرادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق نائب صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن آج صدر باراک اوباما سے مشورہ کر کے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابق وزیر خارجہ ہیلری… Continue 23reading اوبامہ نے ہمیشہ کی طرح ہیلری کی چھٹی کرادی

پاک چین تعلقات میں اہم پیش رفت

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاک چین تعلقات میں اہم پیش رفت

بیجنگ /لاہور (نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیراعظم ژانگ ہاﺅلی نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لئے اپنی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دےنے پر رضا مندی کا اظہارکیا ہے۔اس امر کا اظہار انہوںنے بیجنگ کے گریٹ ہال میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران کیا… Continue 23reading پاک چین تعلقات میں اہم پیش رفت

پاک بھارت مذاکرات منسوخی پر افسوس ہوا،ایرانی صدر

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاک بھارت مذاکرات منسوخی پر افسوس ہوا،ایرانی صدر

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدرحسن روحانی نے پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کو بات چیت کرنی چاہیے اورخطے کے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جانے چاہئیں،ایک انٹرویومیں ایران کے صدرحسن روحانی نے کہاکہ پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کی خبرمجھے بھی ملی جس پر افسوس… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات منسوخی پر افسوس ہوا،ایرانی صدر

زہریلے اثرات ، ہندوستان ٹائمز اپنے ہی وزیراعظم پر برس پڑا

datetime 25  اگست‬‮  2015

زہریلے اثرات ، ہندوستان ٹائمز اپنے ہی وزیراعظم پر برس پڑا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نریندر مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر برس پڑا ۔ ہندوستان ٹائمز کے ادارئیے کے مطابق نریندر مودی کی پالیسی سے صرف زہریلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔مشیرخارجہ سطح پر مذاکرات کی منسوخی سے بھارت کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی جس کے بعد خود بھارتی اخبارات مودی کی پاکستانی پالیسی… Continue 23reading زہریلے اثرات ، ہندوستان ٹائمز اپنے ہی وزیراعظم پر برس پڑا

مصر‘جامعہ الازہر میں پہلی مرتبہ 500 خواتین مبلغات کی تقرری کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

مصر‘جامعہ الازہر میں پہلی مرتبہ 500 خواتین مبلغات کی تقرری کا فیصلہ

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الزھر نے دینی اور شرعی علوم کی رہنمائی کیلئے پہلی بار خواتین مبلغات کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے ۔ جامعہ الازہر کے سیکرٹری ڈاکٹر عباس شومان کا کہنا ہے کہ جامعہ الازھر کے زیر انتظام دعوت وارشاد اور افتاءکے شعبوں میں 500 خواتین… Continue 23reading مصر‘جامعہ الازہر میں پہلی مرتبہ 500 خواتین مبلغات کی تقرری کا فیصلہ