ہریانہ میں زندہ جلائے گئے بچوں کے ورثا کا احتجاج، راہول کی ملاقات
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے ہریانہ میں ٹھاکروں کے ہاتھوں زندہ جلائے گئے نیچ ذات کے دو بچوں کے ورثاءسے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل سی پی ایم برندا کرات نے بھی متاثرہ گاوں کا دورہ کیا تھا۔ دوسری جانب بچوں کے رشتہ داروں نے فرید کوٹ ہائی… Continue 23reading ہریانہ میں زندہ جلائے گئے بچوں کے ورثا کا احتجاج، راہول کی ملاقات