جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
JEDDAH, Saudi Arabia - OCTOBER 13: German Foreign Minister Frank-Walter Steinmeier (not pictured) meets Saudi Crown Prince and defense minister Salman bin Abdulaziz al-Saud in Jeddah on October 13, 2014 in Jeddah, Saudi Arabia.(Photo by Thomas Imo/Photothek via Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی . سعودی حکام کا کہنا ہے 50 نام دین اور مملکت میں تضاد پھیلانے کے خدشے کے سبب کالعدم قرار دئے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ عبد النصیر اور بنیا مین جیسے نام خصوصاً مسلمانوں کے لیے جارحانہ قرار نہیں دئے گئے، بنیا مین حضرت یعقوب علیہ السلام کے صاحبزادے اور حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی تھے لیکن یہ اسرائیلی وزیر اعظم کانام بھی ہے اسی طرح عبد النصیر عرب میں مشہور ایران کے نیشنلسٹ حکمران کا نام ہے جس کے سعودی عرب کے ساتھ کچھ اچھے تعلقات نہیں تھے. گلف میں شائع رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عبدل کا مطلب عبادت کرنے والا اور نبی کا مطلب رسول ہے جس کا مطلب عبدل محض اللہ کی ذات کے نام کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ صرف اللہ کی ذات ہی عبادت کے لائق ہے. سعودی حکام کی جانب سے کالعدم قرار دئے جانے والے نام مندرجہ ذیل ہیں, مالاک، عبد العطیع،عبد النصیر، عبد المصلح،بنیامین ، نارس، یارا،سیتو، لولینڈ، تلاج، برح، عبد النبی،عبد الرسول، سمو،الماملکہ،ملکہ، ماملکہ،تبارک، ناردین،سینڈی، رامہ، ملین، ایلین، انار،مالکتہنہ،مایا،لنڈا، رنڈا،بسمالہ، جبریل،عبد المعین، ابرار، ایمان،بیان ، بسیل، ویریلم، نبی، نبیا،آمر، تالین،آرم، نریج،ریتل،الائس،لارین ، کبریال اور لورین.ان ناموں پرسعودی حکومت نے پابندی لگائی ہے
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…