اسامہ کی ہلاکت ،امریکی میڈیا کے نئے انکشافات
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے ہلاکت کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے ایبٹ آباد میں اسامہ کی رہائش گاہ پر چھاپے کے احکامات جاری کیے جانے سے قبل اوباما انتظامیہ کے 4 وکلاءنے قانونی پیچیدگیوں کو ہموار کرنے کے حوالے سے کام کیا تھا۔نیویارک ٹائمز… Continue 23reading اسامہ کی ہلاکت ،امریکی میڈیا کے نئے انکشافات







































