ادکارہ کے ساتھ کاک پٹ میں محفل سجانے والے پائلٹ کالائسنس منسوخ
کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویتی حکومت نے ایک پائلٹ کی جانب سے فحش اداکارہ اور اس کی دوست کو دوران فلائٹ کاک پٹ میں بٹھانے کے واقعہ کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے پائلٹ کا لائسنس ضبط کرلیا ہے۔کویت کی وزیر مواصلات عیسٰی القندیری نے کویتی روزنامے ‘الجریدہ’ کو بتایا تھا کہ تفتیش کی روشنی میں پائلٹ کو… Continue 23reading ادکارہ کے ساتھ کاک پٹ میں محفل سجانے والے پائلٹ کالائسنس منسوخ











































