حجاج کرام (آج )کن فرائض کی ادائیگی کریںگے؟
مکہ مکرمہ (این این آئی) لاکھوں حجاج کرام آج( جمعرات )بمطابق10ذوالحجہ بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور جانور قربان کرنے کے بعد احرام کھول دیں گے ۔حج کے موقع پر لاکھوں حجاج کو جانور ذبح کرنے کی سہولت مہیا کرنے اور ان جانوروں کا گوشت استعمال میںلانے کے لئے سعودی حکومت نے اسلامی ترقیاتی بینک… Continue 23reading حجاج کرام (آج )کن فرائض کی ادائیگی کریںگے؟