جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جموں وکشمیر ،امریکہ نے انتباہ جاری کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

جموں وکشمیر ،امریکہ نے انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات سے قبل امریکا نے واضح کیا ہے کہ جموں وکشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے اور بھارت و پاکستان کو ہی اس کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ وائٹ ہاﺅس کی نیشنل سیکورٹی کونسل میں جنوب ایشیائی امور کے سینئر ڈائریکٹر اور امریکی صدر باراک اوبامہ… Continue 23reading جموں وکشمیر ،امریکہ نے انتباہ جاری کردیا

سلواکیہ 200 مہاجرین کو پناہ دیگا مگر وہ بھی عیسائی ہونے چاہیئں

datetime 21  اگست‬‮  2015

سلواکیہ 200 مہاجرین کو پناہ دیگا مگر وہ بھی عیسائی ہونے چاہیئں

سلواکیہ (نیوز ڈیسک) یورپی ملک سلواکیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین کے پلان کے تحت 200 مہاجرین کو پناہ دے گا مگر یہ پناہ گزین عیسائی ہونے چاہیئں ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ایوان میٹک نے بتایا ہے کہ سلواکیہ ترکی ، اٹلی اور یونان کے مہاجر کیمپوں سے 200 عیسائی مہاجرین… Continue 23reading سلواکیہ 200 مہاجرین کو پناہ دیگا مگر وہ بھی عیسائی ہونے چاہیئں

مجسمہ آزادی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2015

مجسمہ آزادی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے مجسمہ آزادی کو بھم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے کو گرفتا رکرلیاگیا ۔ ٹیلی فون پر ملزم جبیسن اسمتھ کی دھمکی پرحکام نے مجسمہ آزادی کو 3200 سے زائد سیاحوں اور ملازمین سے خالی کرالیاتھا ۔ ملزم سمتھ کو جعمرات کو ٹیکساس کے شمالی ضلعی عدالت میں پیش… Continue 23reading مجسمہ آزادی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

معاہدے کے باوجود ایران پر دباو برقرار رکھیں گے ، اوبامہ

datetime 21  اگست‬‮  2015

معاہدے کے باوجود ایران پر دباو برقرار رکھیں گے ، اوبامہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامہ نے کانگریس کو خط لکھا ہے جسمیں اسے یقین دلایا گیا ہے کہ جوہر ی معاہدے کے دوران اور بعد میں امریکہ اپنے طورپر معاشی دباو برقرار رکھے گا اور اگراس کی جارحیت روکنے کیلئے فوجی آپشن استعمال کرنا پڑا تو وہ بھی کیاجائے گا۔ اوبامہ کا مزید کہنا… Continue 23reading معاہدے کے باوجود ایران پر دباو برقرار رکھیں گے ، اوبامہ

گوانتاناموبے جیل ،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

گوانتاناموبے جیل ،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایشٹین کارٹر نے بدنام زمانہ جیل گوانتانامونے کو بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے،ایک انٹرویومیں امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا کہ گوانتانامو جیل خانہ اوباما کے دور حکومت کے اختتام سے قبل بند ہوجانا چاہئے۔ ایشٹن کارٹر نے کہا کہ امریکی وزارت دفاع، ایک متبادل جیل کی… Continue 23reading گوانتاناموبے جیل ،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

datetime 21  اگست‬‮  2015

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

ابوجا ( آن لائن )عالمی سطح پر تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور انتہا پسندی نے جہاں ہر کسی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، وہیں معصوم بچے بھی اس کا شکار ہوئے ہیں۔ نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 9سالہ اسپلینڈر جوئے نے اپنے ملک میں بسنے والے دہشتگردی سے متاثرہ بچوں پر ایک کتاب… Continue 23reading نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

قرآن پاک دنیاکوتبدیل کرنےوالی واحد کتاب ہے، برازیلین مصنف

datetime 21  اگست‬‮  2015

قرآن پاک دنیاکوتبدیل کرنےوالی واحد کتاب ہے، برازیلین مصنف

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل کے معروف مصنف اور عالمی ایوارڈ یافتہ ،،پالوکوئلونے کہاہے کہ قرآن پاک دنیاکو تبدیل کرنے والی واحد کتاب ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برازیلین مصنف پالو کوئیلو نے اپنے تازہ مضمون میں قرآن کا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ اس کتاب میں تشدد کی ترغیب نہیں دی گئی۔لیکن کچھ لوگ قران کی تعلیمات کو اپنے… Continue 23reading قرآن پاک دنیاکوتبدیل کرنےوالی واحد کتاب ہے، برازیلین مصنف

بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت بیک وقت تین طلاقوں میں پابند ی کے حق میں

datetime 21  اگست‬‮  2015

بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت بیک وقت تین طلاقوں میں پابند ی کے حق میں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت نے یکطرفہ اور بیک وقت تین طلاقوں کی مخالفت کردی ۔ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں 92 فیصد مسلمان خواتین نے یکطرفہ اور بیک وقت تین طلاقوں پرپابندی کی حمایت کی ۔ بھارت میں سکائپ ، وائس ایپ ، ٹیکسٹ ، میسیج اور ای میل کے… Continue 23reading بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت بیک وقت تین طلاقوں میں پابند ی کے حق میں

امریکہ نے سکالرشپ پرجانے والے پاکستانی کوبرین ٹیومرکے باعث واپس پاکستان بھیج دیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

امریکہ نے سکالرشپ پرجانے والے پاکستانی کوبرین ٹیومرکے باعث واپس پاکستان بھیج دیا

واشنگٹن (آن لائن)بڑے نام کے چھوٹے درشن امریکہ نے سکالرشپ پرجانے والے پاکستانی کوبرین ٹیومرکے باعث واپس پاکستان بھیج دیا،قلعہ سیف اللہ بلوچستان کاامیراللہ آج صبح کراچی پہنچے گا،پاکستانی سفارتخانے نے بھی مددنہیں کی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کا22سالہ امیراللہ جوسکالرشپ پرامریکہ گیاتھاوہاں دوران تعلیم اس کے سرمیں درداٹھاجسے ہسپتال لے… Continue 23reading امریکہ نے سکالرشپ پرجانے والے پاکستانی کوبرین ٹیومرکے باعث واپس پاکستان بھیج دیا