جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) جمائما کی طرف سے بھی دوسری شادی کرنے کے فیصلے کا دعویٰ سامنے آگیا جس کے مطابق ان کے متوقع شوہر امریکی اوبی ایجنٹ ہیں جن کا نام لیوک جن کلو وہے،جمائما اپنے نام کی تبدیلی کے بارے میں اس لئے بھی ہچکچاہٹ کا شکار تھیں کیونکہ ان کے چھوٹے بھائی بین گولڈ سمتھ نے حال ہی میں ایک برطانوی ماڈل جمائما جونز سے شادی کی ۔ جمائما لکھتی ہیں کہ انہیں یہ بات پسند نہیں کہ لو گ انہیں بڑی جمائما یا اولڈ جمائما سمتھ کہہ کر مخاطب کریں۔ قومی اخبار کے مطابق عمران خان نے جبکہ اپنی دوسری بیوی ریحام خان کو بھی طلاق دے دی ہے تو یکم نومبر 2015 ءکو برطانوی اخبار ٹیلی گراف ایشین ایجز اور بھارتی خبر رساں ادارے پی ٹی اے کے رپورٹر کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما خان کے امریکی اوبی ایجنٹ لیوک جن کلوو کے ساتھ انتہائی سنجیدہ تعلقات ہیں اور ان کی منگنی کسی بھی وقت متوقع ہے۔پاکستانی اخبارنے جمائما کے دوست کا حوالے دیتے ہوئے برطانوی اخبار کے حوالے سے دعوی کیا کہ جمائما جو کہ دوبچوں کی ماں ہے اسے کبھی بھی خوش نہیں دیکھا گیا‘ وہ کسی ایسے شخص کی تلاش میں تھی جس کے ساتھ وہ مکمل خوش رہ سکے۔ 42 سالہ جین کلووحال ہی میں نیویارک گئے جہاں وہ اپنے والد کی اوبی ایجنسی کے لئے کام کرتے ہیں۔ اب انہوں نے 36 سالہ جمائما کے ساتھ بانڈسٹریٹ پر شاپنگ بھی کی اور وہ انگوٹھی کیلئے کئی جیولری کی دکانوں پر بھی گئے۔ ان کے قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ وہ حالیہ مہینوں میں شادی کرنے کا پروگرام بنارہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…