جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن )عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ عالمی حدت کے باعث آئندہ پندرہ برسوں کے دوران مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔عالمی بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں عالمی حدت میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث بیماریوں میں اضافے اور فصلوں کے تباہ ہونے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کم بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث نہ صرف غریب افراد زیادہ متاثر ہورہے ہیں بلکہ غربت میں کمی کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگر فوری طور پر موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف اقدام نہ اٹھائے گئے اور دھوئیں اور زہریلی گیسوں کے اخراج کا تدارک نہ کیا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے اور 2030 تک مزید دس کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہےں ۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…