سعودی عرب میں استانی نے طلاق پر جشن منایا
سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں انوکھا واقعہ پیش آیا ۔ ایک سعودی خاتون استانی نے کیک خریدا اور خاوند سے طلاق کو منانے کیلئے جشن منایا ۔ جشن میں دیگر اساتذہ اور اسکول کی طلبہ کو بھی دعوت دیدی گئی ۔ جشن کا پروگرام انتہائی سادہ تھا اساتذہ اور طلبہ نے خود ٹیبل کو… Continue 23reading سعودی عرب میں استانی نے طلاق پر جشن منایا







































