اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) افغانستان طالبان کے خلاف لڑائی کے لیے بھارت سے 4 جنگی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان نیشنل سکیورٹی ایڈوزائر محمد حنیف اتمار اختتام ہفتہ پر نئی دہلی پہنچ رہے ہیں تاکہ روسی ساختہ ایم آئی 25 ہیلی کاپٹرز کے افغانستان منتقلی کے معاملے کو حتمی شکل دی جا سکے۔ افغان نیشنل سکیورٹی کونسل کے ایک ٹوئیٹر پیغام کے مطابق اتمار بھارتی رہنماﺅں سے دہشت گردی اور ایئرفورس کے لیے پروزوں کے معاملے پر بھی بات چیت کریں گے۔
افغانستان بھارت سے جنگی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































