کوئٹہ(آن لائن)ایران سے مذہبی مقامات کی زیارت کرکے واپس آنےوالے 205زائرین کو45بسوں کے ذرےعے فرنٹیئرکور،پولیس ،اورلیویز کے عملے نے باحفاظت طریقے سے تفتان بارڈرسے کوئٹہ پہنچادیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کرکے واپس آنے والے 205زائرین کو45بسوں کے ذرےعے تفتان بارڈرسے فرنٹیئرکور پولیس اورلیویز کے عملے نے کانوائے کے ذرےعے باحفاظت طریقے سے جمعہ کوکوئٹہ پہنچادیا۔
ایران سے واپس آنےوالے 205زائرین کو باحفاظت تفتان بارڈرسے کوئٹہ پہنچادیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































