پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ طالبان سے مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن گئے،پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ طالبان سے مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن گئے،پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تمام عسکریت پسندوں کیخلاف نہیں لڑ سکتا تو ہم بھی اس پر اعتماد نہیں کر سکتے ۔ افغان وزراءکونسل سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبد اللہ نے کہا کہ انہیں شک ہے کہ پاکستان امن کے عمل میں کردار ادا… Continue 23reading ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ طالبان سے مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن گئے،پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ

افغان وزیرنے نیٹو اور امریکہ کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

افغان وزیرنے نیٹو اور امریکہ کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

کابل(نیوزڈیسک)افغان وزیرنے نیٹو اور امریکہ کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا،پناہ گزینوں کے امور کے لیے افغان وزیر سید حسین عالمی بلخی نے جرمنی سے اپیل کی ہے کہ واپس بھیجے کی بجائے زیادہ زیادہ افغانیوں کو سیاسی پناہ دی جائے کیونکہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے،جرمن ریڈیوسے بات… Continue 23reading افغان وزیرنے نیٹو اور امریکہ کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

ایدھی فاﺅنڈیشن نے مودی کا عطیہ قبول کیا یا نہیں؟ بھارتی ترجمان کے بیان نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ایدھی فاﺅنڈیشن نے مودی کا عطیہ قبول کیا یا نہیں؟ بھارتی ترجمان کے بیان نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزارت امور خارجہ نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ ایدھی فاﺅنڈیشن نے بھارتی وزیراعظم کی طرف سے ایک کروڑ روپے کاعطیہ قبول کر نے سے معذرت کرلی ہے اور ترجمان وکاس سوارپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بلقیس ایدھی نے یہ عطیہ قبول کرلیا ہے ۔سوارپ نے میڈیا اطلاعات پر… Continue 23reading ایدھی فاﺅنڈیشن نے مودی کا عطیہ قبول کیا یا نہیں؟ بھارتی ترجمان کے بیان نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

جاپان کا پاکستانی تاریخ کے ہولناک زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کااظہار ، فوری امداد کی پیشکش

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

جاپان کا پاکستانی تاریخ کے ہولناک زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کااظہار ، فوری امداد کی پیشکش

اسلام آباد/ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان نے پاکستانی تاریخ کے ہولناک زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو فوری امداد کی پیشکش کردی۔ منگل کو جاپانی وزیراعظم شنزوایبے اور جاپانی وزیر خارجہ فومیو کی شیدا نے وزیراعظم میاں نواز شریف کے نام لکھے گئے اپنے خط… Continue 23reading جاپان کا پاکستانی تاریخ کے ہولناک زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کااظہار ، فوری امداد کی پیشکش

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

بیجنگ (آن لائن) چین نے دعوی کیا ہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز صدر باراک اوبامہ کی اجازت سے اسکی جنوب ساحل میں مصنوعی آئی لینڈ کی حدود کے بے حد قریب پائے گئے ہیں۔دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن صدر باراک اوبامہ کی اجازت سے کیا گیا۔امریکی اہلکار کا کہنا ہے… Continue 23reading سمندری حدود کی خلاف ورزی پر چین کی امریکہ کو وارننگ

سرینگر ، زلزلے سے تاریخی قلعہ بھیم گڑھ بھی شدید متاثر،ایک دیوار گر گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

سرینگر ، زلزلے سے تاریخی قلعہ بھیم گڑھ بھی شدید متاثر،ایک دیوار گر گئی

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر سرینگر میں زلزلے سے تاریخی قلعہ بھیم گڑھ بھی شدید متاثر ہوا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق تاریخی بھیم گڑھ قلعہ بھی زلزلے کی شدت برداشت نہ کرسکا، قلعے کی مضبوط دیواروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں جبکہ بیرونی فصیل کو شدید نقصان پہنچا، زلزلے سے بھیم گڑھ قلعے کی ایک دیوار… Continue 23reading سرینگر ، زلزلے سے تاریخی قلعہ بھیم گڑھ بھی شدید متاثر،ایک دیوار گر گئی

پاکستان میں زلزلے کے بعد گوگل کا زبردست اقدام

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں زلزلے کے بعد گوگل کا زبردست اقدام

اسلام آباد ، نیویارک(نیوز ڈیسک) گوگل نے پاکستان اورافغانستان کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے بعدلاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سروس شروع کردی۔گوگل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لاپتہ افرادکی تلاش کیلئے شروع کی گئی سروس میں کوئی بھی شخص کسی بھی مقام سے لاپتہ ہونیوالے شخص کے بارے… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے بعد گوگل کا زبردست اقدام

افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

کابل(نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے خیراتی اور فلاحی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ افغان شہریوں کی امداد میں پیچھے نہ رہیں، جبکہ متاثرہ علاقوں میں موجود ‘مجاہدین’ کو بھی متاثرینِ زلزلہ کو ‘مکمل مدد’ فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔گذشتہ روز کوہ ہندو کش کے پہاڑی سلسلے میں… Continue 23reading افغان طالبان کا زلزلہ متاثرین کی مدد کا عزم

روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش

ما سکو(نیوزڈیسک)بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔۔! روس اب ہر معاملے میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے لگا، ایک وقت تھا جب دونوں ممالک کے دوسرے کے سخت دشمن گردانے جاتے تھے مگر اب کبھی اسلحے کی ڈیل کبھی پائپ لائن کے معاہدے اور کسی بھی سانحہ کی صورت میں بھی دونوں ممالک ایک دوسرے… Continue 23reading روس کی زلز لہ اثرات سے نمٹنے کیلئے پا کستان کو مدد کی پیشکش