چین کے گھیراو کی تیاریاں ،بھارت، امریکہ اور جا پان نے خلیج بنگا ل میں بحری مشقیں شروع کر دیں
لاہو(نیوزڈیسک)امریکہ بھارت اور جاپان کی مشترکہ بحری مشقعو ں کا آغاز ہو گیا ہے ۔خلیجی بنگال میں 14اکتوبر سے شروع ہونے والی ان بحری مشقعوں کا بظاہر مقصد خطے میں پر امن سمندری تجارت کا ماحول بنانا ہے ۔مالا بار 2015کے نام سے ہونے والی ان بحری مشقعوں کا چین بغور جائزہ لے رہا ہے… Continue 23reading چین کے گھیراو کی تیاریاں ،بھارت، امریکہ اور جا پان نے خلیج بنگا ل میں بحری مشقیں شروع کر دیں