اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس نے شام میں اپنی افواج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
FILE - In this Tuesday, Aug. 27, 2013 file photo, a Russian air defense missile system SA-11 launcher is on display at the opening of the MAKS Air Show in Zhukovsky outside Moscow. If Ukrainian rebels shot down the Malaysian jetliner, killing 298 people, it may have been because they didn’t have the right systems in place to distinguish between military and civilian aircraft, experts said Saturday, July 19, 2014. (AP Photo/Ivan Sekretarev, File)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی فضائیہ کے سربراہ جنرل وکٹرباندروو نے کہا ہے کہ انہوں نے شام میں اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوایا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں روسی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک میں لڑاکا طیاروں کو ہائی جیک کرنے کے بعد روسی افواج کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیے جانے کا خطرہ ہے۔ اس لئے ہم نے ممکنہ خطرات سے بچنے کے لئے ناصرف لڑاکا طیارے، بمبار اور ہیلی کاپٹر بھجوائے ہیں بلکہ میزائل کا نظام بھی بھیجا ہے۔واضح رہے کہ شام میں گزشتہ چارسال سے جاری بحران میں دنیا کی بڑی طاقتیں براہ راست ملوث ہو گئی ہیں، امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب سے شام اورعراق کے بہت سے علاقوں پرقابض داعش اورموجودہ صدر بشار الاسد کے مخالفین کو براہ راست مدد دی جارہی ہے جب کہ روس نے بشار الاسد کی مدد کے لئے اپنے فوجی بھی بھجوائے ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…