جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امرتسر(آن لائن)بھارتی ریاست پنجاب میں انتہا پسند ہندوﺅں کے سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کا ایک اورواقعہ رونما ہونے کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ،پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ترجمان پنجاب پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع بھگا پرانا کے گاوں ملیکے سے گروگرنتھ کی کے تین پھٹے اوراق ملے ہیں۔انہوں نے کہاکہ واقعہ رونما ہونے کے بعد پولیس کی اضافی نفری گاوں کی طرف روانہ کردی گئی ہے،مکینوں نے پولیس کو اوراق اٹھانے سے منع کرکے سکھوں کے مذہبی رہنماوں کو موقع پربلالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…