جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج کو پاکستان کےخلاف بلا تاخیر گولی چلانے کی ہدایت کر دی گئی ہے،راج ناتھ سنگھ

datetime 25  اگست‬‮  2015

بھارتی فوج کو پاکستان کےخلاف بلا تاخیر گولی چلانے کی ہدایت کر دی گئی ہے،راج ناتھ سنگھ

لکھنوئ(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مذاکرات منسوخی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ پاکستان کے خلاف گولی چلانے میں تاخیر نہ کی جائے،پڑوسی ملک کے ساتھ آئندہ دہشتگردی کے سوا کسی اور مسئلے پر بات نہیں ہوگی،پاک بھارت… Continue 23reading بھارتی فوج کو پاکستان کےخلاف بلا تاخیر گولی چلانے کی ہدایت کر دی گئی ہے،راج ناتھ سنگھ

پاکستان کے ساتھ مذاکرات محض ڈرامہ تھا،اے کے انتھونی

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاکستان کے ساتھ مذاکرات محض ڈرامہ تھا،اے کے انتھونی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیر دفاع اور گانگریس کے رکن اے کے انتھونی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات کی بات ڈرامہ تھا،بھارتی حکومت نے مذاکرات کی سرے سے کوئی تیاری ہیں نہیں کی تھی،مودی سرکار کی غیر سنجیدگی سے ملاقات کا اہم موقع ضائع ہو گیا۔نئی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مذاکرات محض ڈرامہ تھا،اے کے انتھونی

مخلوط حکومت میںناکامی،ترک صدر کادوبارہ انتخابات کا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2015

مخلوط حکومت میںناکامی،ترک صدر کادوبارہ انتخابات کا اعلان

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد اب قانون کے تحت دوبارہ انتخابات ہوں گے۔ امکان ہے کہ ترک صدر پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد یکم نومبر کو دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے۔ترکی میں حکمراں… Continue 23reading مخلوط حکومت میںناکامی،ترک صدر کادوبارہ انتخابات کا اعلان

جنگی جرائم، 80ہزاربرطانوی شہری اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کے حامی نکلے

datetime 25  اگست‬‮  2015

جنگی جرائم، 80ہزاربرطانوی شہری اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کے حامی نکلے

لندن(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اگلے ماہ برطا نیہ آ مدکے موقع پر گرفتاری کے مطالبے کے حق میں 80 ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے 2014 میں غزہ جنگ کے موقع پر… Continue 23reading جنگی جرائم، 80ہزاربرطانوی شہری اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کے حامی نکلے

پاکستان وہ مقام حاصل کرنے جارہاہے جس کی ہرپاکستانی تمناکرتاہے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاکستان وہ مقام حاصل کرنے جارہاہے جس کی ہرپاکستانی تمناکرتاہے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جریدہ ”نیشنل انٹرسٹ“ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فوج کے آپریشن سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں مسلسل کمی آرہی ہے ۔اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو 2006 کے بعد دہشت گرد حملوں میں ہلاک پاکستانی شہریوں کی یہ تعداد سب سے کم ہو گی،یہ وہ سال تھا… Continue 23reading پاکستان وہ مقام حاصل کرنے جارہاہے جس کی ہرپاکستانی تمناکرتاہے،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ

یورپی ممالک میں سرمایہ کاری کریں ،آسان شرائط پرشہریت ملے گی،رپورٹ

datetime 25  اگست‬‮  2015

یورپی ممالک میں سرمایہ کاری کریں ،آسان شرائط پرشہریت ملے گی،رپورٹ

برلن (نیوزڈیسک)یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے کا سب سے آسان اور تیزترین راستہ سرمایہ کاری ہے۔اب تقریباً تمام یورپی ممالک نہ صرف اپنے ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو نسبتاً بہت آسان شرائط پر اپنی شہریت دے رہے ہیں بلکہ اس حوالے سے یورپی ممالک میں ایک مقابلے کی سی فضاء قائم ہو… Continue 23reading یورپی ممالک میں سرمایہ کاری کریں ،آسان شرائط پرشہریت ملے گی،رپورٹ

سعودی عرب میں سینماﺅں پر کوئی پابندی نہیں، فہد التمیمی

datetime 24  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں سینماﺅں پر کوئی پابندی نہیں، فہد التمیمی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی ”پروڈیوسرز وڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن“کے چیئرمین فہد التمیمی نے کہا ہے کہ ملک میں سینماﺅں کے قیام پر کسی قسم کی پابندی یا ممانعت نہیں ہے۔ اگر کوئی سینما کھولنا چاہتا ہے تو اس کے لیے حکومت سے اجازت لینے میں زیادہ سے زیادہ 48 سے 72 گھنٹے ہی میں کام… Continue 23reading سعودی عرب میں سینماﺅں پر کوئی پابندی نہیں، فہد التمیمی

ایران عراقی وزیراعظم کو احتساب سے بچانے کے لیے میدان میں آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

ایران عراقی وزیراعظم کو احتساب سے بچانے کے لیے میدان میں آگیا

تہران(این این آئی)ایران کی پاسداران انقلاب کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی تہران کے حمایت یافتہ سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کو احتساب سے بچانے کے لئے سرگرم ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قاسم سلیمان نے دو دن قبل عراق کا دورہ کیا تاکہ وہاں ایران نواز حکومت کی کرپشن کے خلاف… Continue 23reading ایران عراقی وزیراعظم کو احتساب سے بچانے کے لیے میدان میں آگیا

فرانس ‘ٹرین میں حملہ روکنے والے کیلئے اعلیٰ ترین ایوارڈ

datetime 24  اگست‬‮  2015

فرانس ‘ٹرین میں حملہ روکنے والے کیلئے اعلیٰ ترین ایوارڈ

فرانس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر نے ایمسٹرڈم سے پیرس جانے والی ٹرین میں حملہ آور کی مسلح کوشش ناکام بنانے والے مسافروں کو فرانس کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دیا ہے۔ ان افراد میں امریکی فوج کے دو آف ڈیوٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ ایک برطانوی شہری بھی شامل ہے۔ جمعہ کے روز ان شہریوں نے… Continue 23reading فرانس ‘ٹرین میں حملہ روکنے والے کیلئے اعلیٰ ترین ایوارڈ