پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی میں نوکری کے خواہشمند حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ وہاں ایوی ایشن کے شعبے میں 2ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں جن پر اگلے 2ماہ میں بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں نیو جوائنٹ وینچر کمپنی(New joint venture company) کرے گی اور ان آسامیوں پر دبئی کے مقامی باشندوں سمیت غیرملکیوں کو بھی رکھا جائے گا۔حویس ایروٹیک(Haveus Aerotech) کمپنی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹرانش البرغاوا کا کہنا ہے کہ وہ دبئی ساﺅتھ میں المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب37کروڑ درہم(تقریباً 1ارب62کروڑروپے) کی لاگت سے جہازوں کی تعمیرومرمت اور اوورہالنگ کی سہولت کا منصوبہ شروع کرنے جا رہے ہیں جس کے لیے انہیں 2ہزار نئے ملازمین درکار ہیں۔جوائنٹ وینچر کمپنی دراصل حویس ایروٹیک، انڈیا انجینئرنگ سروسز اور الیٹالیا مینٹی نینس سسٹمز نے مل کر بنائی ہے اور تینوں یہ منصوبہ مشترکہ طور پر شروع کرنے جا رہی ہیں۔انش البرغاوا کا کہنا تھا کہ انہیں درجنوں پوزیشنز پر نئے ورکرز درکار ہیں جن پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بھرتی سے قبل اشتہارات بھی دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…