اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس واٹر کمیشن کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا ہے۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پاکستان کو اپنے ڈیموں کا معائنہ کروانے کا پابند ہے تاہم کئی ماہ سے بھارت میں موجود حکام کو معائنہ نہیں کروایا گیا ہے۔ اس حوالے سے انڈس واٹر کمیشن نے حکومت کو مطلع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بھارت نے آبی معاملات پر پاکستان سے تعاون سے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































