لندن(نیوزڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت پر کچھ مظاہرین کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریند مودی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا۔ عمارت پر “بھارتی وزیراعظم کو خوش آمدید نہیں کہتے” کا نعرہ تحریک کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی لیزر لائٹ کیساتھ نریندر مودی کی تصویر بنا کر اس پر ہٹلر کا امتیازی نشان بھی بنایا گیا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں