ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے سب سے اعلی تعلیمی ادارے ڈھاکہ یونیورسٹی نے پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کر دیا جبکہ یونیورسٹی نے حکومت سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پاکستان 1971ء کی جنگ کے دوران ہونے والی مبینہ زیادتیوں کے لیے معافی نہیں مانگتا اس وقت تک اس کے ساتھ یہی سلوک روا رکھا جائے۔یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔
ڈھاکہ یونیورسٹی کا پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































