ترقی پذیر ممالک میں بھارت کا جوہری پروگرام سب سے وسیع ہے: امریکی تھنک ٹینک
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام پر شور مچانے والا بھارت خود ایک وسیع جوہری پروگرام پر عمل پیرا ہے .امریکی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ انٹرنیشنل سیکیورٹی نامی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت کا نیوکلیئر پروگرام پلوٹونیم پر انحصار رکھتا ہے اور سول نیوکلیئر پروگرام کے تحت اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے… Continue 23reading ترقی پذیر ممالک میں بھارت کا جوہری پروگرام سب سے وسیع ہے: امریکی تھنک ٹینک







































