پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بہار: ریاستی انتخابات کا ایگزٹ پول، بی جے پی اتحاد کو شکست

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہار: ریاستی انتخابات کا ایگزٹ پول، بی جے پی اتحاد کو شکست

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے ریاستی انتخابات میں حکمراں بی جے پی اتحاد کو شکست کا سامنا ہے۔ ایگزٹ پول کے نتائج میں نتیش لالو اتحاد کو برتری حاصل ہے۔ لالو جی کہتے ہیں بی جے پی نے گائے کے گوشت کا کارڈ کھیلنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔انتہا پسند پر مبنی پالیسی… Continue 23reading بہار: ریاستی انتخابات کا ایگزٹ پول، بی جے پی اتحاد کو شکست

متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو شرم الشیخ جانے سے روک دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو شرم الشیخ جانے سے روک دیا

پیرس(نیوز ڈیسک)جزیرانما سینا میں سنیچر کو روسی طیارے کی تباہی کے بعد بہت سے ممالک نے برطانیہ کی طرح اپنے شہریوں پر شرم الشیخ کے سیاحتی مقام پر جانے سے پابندی عائد کر دی ہے۔فرانس، بیلجیم اور نیدر لینڈ نے اپنے شہریوں کو شرم الشیخ جانے سے خبردار کیا ہے جبکہ جرمن ایئر لائن نے… Continue 23reading متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو شرم الشیخ جانے سے روک دیا

نئی دہلی: بھارت کو مطلوب چھوٹا راجن انڈونیشیا سے دلی منتقل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئی دہلی: بھارت کو مطلوب چھوٹا راجن انڈونیشیا سے دلی منتقل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کو مطلوب گینگسٹر چھوٹا راجن کو انڈونیشیا سے دلی منتقل کردیا گیا۔ ممبئی میں چھوٹا راجن پر سنگین جرائم کے 75مقدمات درج ہیں۔ چھوٹا راجن کو لے کر خصوصی پرواز دلی کے پالم ائیرپورٹ پر اتری، جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھوٹا راجن کو سی بی… Continue 23reading نئی دہلی: بھارت کو مطلوب چھوٹا راجن انڈونیشیا سے دلی منتقل

پاکستان اوریورپی یونین کا ”ریڈ مشن“پر عملدرآمدکافیصلہ،تارکین وطن کیلئے گھنٹی بج گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اوریورپی یونین کا ”ریڈ مشن“پر عملدرآمدکافیصلہ،تارکین وطن کیلئے گھنٹی بج گئی

لگسمبرگ (نیوزڈیسک)یورپی یونین نے افغانستان میں قیام امن اور طالبان سے افغان حکومت کے با مقصد مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو جی پی ایس پلس کے پہلے دو سالہ جائزے کی کامیابی کیلئے انسانی حقوق ، لیبر لازاور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقوام… Continue 23reading پاکستان اوریورپی یونین کا ”ریڈ مشن“پر عملدرآمدکافیصلہ،تارکین وطن کیلئے گھنٹی بج گئی

روس نے شام میں اپنی افواج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے شام میں اپنی افواج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوا دیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی فضائیہ کے سربراہ جنرل وکٹرباندروو نے کہا ہے کہ انہوں نے شام میں اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوایا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں روسی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک میں لڑاکا طیاروں کو ہائی جیک کرنے کے بعد روسی افواج کے خلاف… Continue 23reading روس نے شام میں اپنی افواج کی حفاظت کے لیے میزائل سسٹم بھجوا دیا

سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں نجی شعبے کے ورکرز کی دوچھٹیوں کی تجویز کی راہ میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی ۔ ایک طرف سعودی حکومت غیر ملکی ورکرز کیلئے سہولت پیدا کرنا چاہ رہی تو دوسری جانب شوری کونسل حکومتی فیصلے کیخلاف میدان میں آ گئی ہے ۔ سعودی عرب کے چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری… Continue 23reading سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے پاسپورٹس کی عالمی فہرست جاری کردی گئی ۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کے حامل ممالک میں برطانیہ اور امریکہ پہلے نمبر پر ہیں ۔ان ممالک کے پاسپورٹس کے حامل شہری دنیا کے 147ممالک تک رسائی حاصل… Continue 23reading دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

خرطوم(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے مشہور کہاوت تو سن رکھی ہو گی کہ ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔“ اس کی عملی تصویر گزشتہ دنوں سوڈان میں دیکھی گئی جہاں ایک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوا اور طیارے میں موجود تمام افرادموت کے منہ میں چلے گئے مگر صرف 1سال کا ایک بچہ، ایک ادھیڑ… Continue 23reading روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

امرتسر(آن لائن)بھارتی ریاست پنجاب میں انتہا پسند ہندوﺅں کے سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کا ایک اورواقعہ رونما ہونے کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ،پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ترجمان پنجاب پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع بھگا پرانا کے… Continue 23reading بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی