جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیرس حملے،بھارتی زیر خارجہ امریکہ جاتے ہوئے راستے سے واپس کیوںلو ٹ آئیں؟

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج پیرس میں دہشتگردانہ حملوں کے باعث امریکہ جاتے ہوئے راستے سے واپس لو ٹ آئیں ۔بھارتی وزیر خارجہ نے پیرس دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بھی ممبئی جیسے حملے قرار دیا ہے ،بھارت پاکستان کی مخالفت کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور اب پیرس حملوں کو ممبئی دھماکوں سے جوڑنے کی سازش کے تانے بانے بنے جارہے ہیں،سشما سوراج نے دبئی میں مختصر قیام کیا جس کے بعد وہ امریکہ روانہ ہونے والی تھیں کہ انہیں پیرس دھماکوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کر تے ہوئے واپس نئی دہلی آنے کا فیصلہ کیا جہاں فوری طورپر وزارت خارجہ کی طرف سے ایک اجلاس بھی طلب کیا گیا تاکہ پیرس دھماکوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے ۔بھارتی وزیر خارجہ نے پیرس دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بھی ممبئی جیسے حملے قرار دیا ہے ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…