جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترقی پسند ملک ہی نہیں ۔۔۔۔۔ چور بھی ہیں

datetime 28  اگست‬‮  2015

ترقی پسند ملک ہی نہیں ۔۔۔۔۔ چور بھی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا جیسے جیسے ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے اچھے اور برے قسم کے کاموں میں بھی لوگ اب ترقی پسند ہو گئے ہیں ،پہلے زمانے میںچور جب چوری کرتے تھے تو واردات کی جگہ اتنی خاموشی سے جاتے تھے کہ متاثرین کو اکثر اوقات کافی وقت کے بعد پتا… Continue 23reading ترقی پسند ملک ہی نہیں ۔۔۔۔۔ چور بھی ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے بال اصلی ہیں، تصدیق ہوگئی

datetime 28  اگست‬‮  2015

ڈونلڈ ٹرمپ کے بال اصلی ہیں، تصدیق ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیئرسٹائل طویل عرصے سے زیربحث ہے اور مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ غیرحقیقی محسوس ہوتا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس والے سے فرنٹ پیج پر سٹوری چھاپی جس میں ایک ہسپانوی ریڈیو پروگرام کا حوالہ دیا گیا جس… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے بال اصلی ہیں، تصدیق ہوگئی

چین نے غیرملکیوں کیلئے جائیداد خریدنے کے قوانین میں نرمی کردی

datetime 28  اگست‬‮  2015

چین نے غیرملکیوں کیلئے جائیداد خریدنے کے قوانین میں نرمی کردی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے غیرملکیوں کے لئے جائیداد خریدنے کے قوانین میں نرمی کردی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرملکی اداروں کو اب جائیداد کی خریداری کے لئے قرضہ لیتے ہوئے رجسٹریشن فیس ادا نہیں کرنا پڑے گی۔ اس کے علاوہ غیرملکی افراد اور کمپنیاں اب… Continue 23reading چین نے غیرملکیوں کیلئے جائیداد خریدنے کے قوانین میں نرمی کردی

شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

datetime 28  اگست‬‮  2015

شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ریڈ کراس کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ روس اور چین کے سرحد پر واقع شمال مشرقی شہر راجن میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی… Continue 23reading شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

برسلز/ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریاکے شہر ویانا مین نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی، مرنے والوں میں 59 مرد، آٹھ خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔پولیس نے بیلجیئم میں تین افراد کو حراست میں بھی لیا ہے جن پر شبہ ہے کہ وہ یہ ٹرک چلا رہے تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو آسٹریا میں حکام… Continue 23reading آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

datetime 28  اگست‬‮  2015

ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

برسلز(نیوز ڈیسک)گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 66دفعہ نیٹو فورسز اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ایک برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کریمیا اور یوکرائن کے واقعات کے بعد نیٹو اور روس کے درمیان تعلقات سرد مہری کی انتہاﺅں کوچھو رہے ہیں اور نیٹو اور روس اپنے اپنے وار پلان کے مطابق بڑے پیمانے… Continue 23reading ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

datetime 28  اگست‬‮  2015

تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

لیبیا(نیوز ڈیسک)حکام اور مقامی افراد کے مطابق ان کشتیوں میں 500 سے زائد افراد سوار تھے لیبیا کے شہر زوارہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔حکام اور مقامی افراد کے مطابق ان کشتیوں میں 500 سے زائد افراد سوار تھے۔پہلی کشتی جس… Continue 23reading تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

datetime 27  اگست‬‮  2015

دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اسکولوں،سینماگھروں اور گرجا گھروں کے بعد ورجینیا میں صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے امریکا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے موجودہ قوانین پرسوالیہ نشان لگا دیا ہے۔امریکی ریاست ورجینیا میں لائیو ٹرانسمیشن کے دوران دو صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا،امریکا میں اسکولوں،گرجا گھروں ،سینما گھروں کے… Continue 23reading دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف

datetime 27  اگست‬‮  2015

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عیاد امین مدنی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی مسلسل حمایت جاری رہے گی ۔سلامی تعاون کی تنظیم ( او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل عیاد… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف