سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے کس جانور سے میئر بنا ڈالا

21  دسمبر‬‮  2015

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے شہر بارناول میں کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کر دیا، بلی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی- روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرق میں واقع شہر بارناول میں میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا جس کے لیے شہریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے اس بار ایک بلی کو سیاست کے میدان میں اتار دیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ شیر کی خالہ گھر کے چوہوں کی طرح سیاسی چوروں کا بھی صفایا کرسکے گی۔روسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر دیگر 6 امیدواروں کے مقابلے میں بلی کو زیادہ پسند کیا جارہا ہے ، نئے میئر کا انتخاب سٹی کونسل اور گورنر پر مشتمل کمیشن اگلے ہفتے کرے گا۔ میئر کے انتخاب سے متعلق ایک غیر رسمی آن لائن پولنگ میں شہریوں سے لی گئی رائے کے دوران بلی نے 90 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…