اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے زیر انتظام بگرام ایئر بیس پر خود کش حملے کے نتیجے میں پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔سماءنیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بگرام ایئر بیس پر خود کش حملہ ہوا جس میں پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں۔امدادی کاررائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
پڑوسی ملک میں خودکش حملہ،اتحادی افواج کا بڑا نقصان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں