جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن کو شاطر اورجھوٹا قرار دے دیا ۔ہیلری کلنٹن نے ایک مباحثے کے دوران کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا تمام غیر ملکی مسلمانوں پر امریکا میں داخل ہونے پابندی کرنے کا بیان دولت اسلامیہ (آئی ایس)گروپ کو اپنے پروپگینڈہ کو پھیلانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ہیلری کلنٹن نے ریپلکن پارٹی کے فرنٹ رنز کو انتہا پسند گروپ کا ‘ بہترین بھرتی کار’ قرار دیا تھا۔امریکی ٹی وی کے پروگرام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلری کلنٹن کے پاس اپنے دعویٰ کے حوالے سے کوئی ثبوت موجود نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘وہ جھوٹی ہیں اور سب یہ جانتے ہیں، انہوں نے تو بس ہوائی دعویٰ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…