جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،پاکستانیوں نے سب کو حیران کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،پاکستانیوں نے سب کو حیران کردیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کی تعداد گذشتہ دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی برطانیہ میں سالانہ 32344 مہاجرین کو سیاسی پناہ دی جانے لگی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مندوں میں پاکستان سب سے پہلے نمبر پر ہے۔ 3976 پاکستانی سالانہ… Continue 23reading برطانیہ میں سیاسی پناہ ،پاکستانیوں نے سب کو حیران کردیا

مسلمانوں سے امتیازی سلوک , بھارتی نائب صدر بھی بول پڑے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

مسلمانوں سے امتیازی سلوک , بھارتی نائب صدر بھی بول پڑے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے نائب صدر حامد انصاری نے کہاہے کہ بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے ریاست کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شناخت،سلامتی،تعلیم اورفیصلہ سازی میں حصہ ایسے عوامل ہیں جو بھارتی مسلمانوں کو درپیش ہیں اور یہ سارے مسائل… Continue 23reading مسلمانوں سے امتیازی سلوک , بھارتی نائب صدر بھی بول پڑے

طالبان سے مذاکرات،افغانستان نے پاکستان کو راستے سے ہٹادیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

طالبان سے مذاکرات،افغانستان نے پاکستان کو راستے سے ہٹادیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کے دوسرے دور کےلئے افغان حکومت پاکستان کی مدد نہیں لے گی ۔ ترجمان افغان چیف ایگزیکٹو نے ایک بیان میں کہاکہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناﺅ کم کرنے کےلئے سفارتی ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات،افغانستان نے پاکستان کو راستے سے ہٹادیا

حج سیزن میں نقصان سے بچانے کے لئے غلاف کعبہ کوتین میٹراونچاکردیاگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

حج سیزن میں نقصان سے بچانے کے لئے غلاف کعبہ کوتین میٹراونچاکردیاگیا

جدہ (نیوزڈیسک) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے گزشتہ روز کعبہ کے غلاف کو زمین سے تین تین میٹر اونچا کرکے اس پر چاروں طرف دو میٹر چوڑا سفید کپڑا لپیٹ دیا۔ ہر سال حج سیزن کے موقع پر لاکھوں زائرین اسے پکڑ تے اور کھینچتے ہیں جبکہ بعض زائرین اس کے ٹکڑے کاٹ لیتے ہیں… Continue 23reading حج سیزن میں نقصان سے بچانے کے لئے غلاف کعبہ کوتین میٹراونچاکردیاگیا

حج کیلئے مسجد الحرام کے 200 دروازے کھولنے کی تیاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

حج کیلئے مسجد الحرام کے 200 دروازے کھولنے کی تیاری

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں اس سال حج کے دوران مسجد الحرام کے 200 دروازے کھول دیئے جائینگے ۔ حرمین الشرفین کے نگران ادارے کے اعلیٰ عہدیدار عبداللہ التمع کے مطابق حج کے دنوں کے دوران مسجد الحرام کی شمالی طرف حاجیوں کی آمد ورفت معمول پر رکھنے کیلئے شاہ عبدالعزیز گیٹ سمیت اس… Continue 23reading حج کیلئے مسجد الحرام کے 200 دروازے کھولنے کی تیاری

بھارتی آرمی چیف کے بیان میں نے دنیا میں آگ لگادی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بھارتی آرمی چیف کے بیان میں نے دنیا میں آگ لگادی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ نے پاکستان کے خلاف مختصر جنگ کےلئے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور در اندازی کی کوششوں کے باعث ضروری ہے کہ فوج مختصر جنگ کےلئے تیار رہے… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کے بیان میں نے دنیا میں آگ لگادی

سعودی میں خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بننے کی اجازت مل گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سعودی میں خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بننے کی اجازت مل گئی

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے رجسٹریشن کروانے کی اجازت دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب جیسے ملک میں جہاں خواتین پر بہت سی پابندیاں موجود ہیں حکومت کے اقدام کو احسن انداز میں دیکھا جارہا ہے تاہم سعودی… Continue 23reading سعودی میں خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بننے کی اجازت مل گئی

مسجد الحرام میں آدمی ’جوتے‘ پہن کر آگیا، علماء سے فتوے کا مطالبہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

مسجد الحرام میں آدمی ’جوتے‘ پہن کر آگیا، علماء سے فتوے کا مطالبہ

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مسجد الحرام میں گزشتہ روز ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص احرام باندھے رولر شوز(پہیوں والے جوتے) پر طواف کر رہا تھا۔ اس شخص کی اس حرکت کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہونے کے بعدایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے کہ آیا اسلام میں پہیوں والے جوتوں پر… Continue 23reading مسجد الحرام میں آدمی ’جوتے‘ پہن کر آگیا، علماء سے فتوے کا مطالبہ

ترکی میں دو برطانوی صحافی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ترکی میں دو برطانوی صحافی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی میں دو برطانوی صحافیوں اور ان کے ایک مترجم کو غیرقانونی مسلح گروپ کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔وائس نیوز کا کہنا ہے کہ ان کے دو صحافیوں جیک ہنراہان اور فلپ پنڈلیبری اور ان کے ایک مترجم پر ترکی کی ایک عدالت نے ’دہشت گرد تنظیم کے… Continue 23reading ترکی میں دو برطانوی صحافی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار