ملائیشیا ،سیلفی کنگ مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو کھنچواتے رہے

22  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوالالمپور (آئی این پی )فوٹو کھنچوانے کے شوقین نریند مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو شوٹ کرواتے رہے۔سیلفی کنگ نریندر مودی فوٹو کھنچوانے کا جنون کی حد تک شوق رکھتے ہیں جہاں جاتے ہیں فوٹو شوٹ ضرور کرواتے رہتے ہیں،آسیان سمٹ میں شرکت کے لیے گئے تو جاپانی وزیراعظم کے ساتھ فوٹو شوٹ کروانے کے چکر میں یہ دیکھنا بھول ہی گئے کہ ان کے پیچھے بھارتی ترنگا الٹا لگا ہے۔ سبز رنگ اوپر اور زعفران رنگ نیچے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ایشیائی دس ممالک کی ایسوایشن آسیان سمٹ میں امریکی، چینی بھارت، جاپان، سمیت دس ممالک کے رہنما شریک ہیں۔ اس موقع پر دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…