جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی دفاعی حکام گوانتانامو کے متبادل متوقع فوجی جیل تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ،رپورٹ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

امریکی دفاعی حکام گوانتانامو کے متبادل متوقع فوجی جیل تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ،رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی دفاعی حکام گوانتانامو بے حراستی مرکز کے متبادل کے طور پر جنوبی کیرولینا میں متوقع فوجی جیل تلاش کر رہے ہیں، جہاں کیوبا سے لائے گئے قیدیوں کو رکھا جا سکے گا۔پینٹاگون کے ترجمان نے بتایا کہ ایک سروے ٹیم نے چارلسٹن میں امریکی نیول بیس کا دو روزہ دورہ کیا۔ ترجمان… Continue 23reading امریکی دفاعی حکام گوانتانامو کے متبادل متوقع فوجی جیل تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ،رپورٹ

مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کرکے چار کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض بھارتی فوج کا نہتے کشمریوں پر ظلم وستم جاری ، جنت نظیروادی میں آج پھر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا ، کشمیر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

ہنگری نے تارکین وطن کیلئے ریلوے اسٹیشن کھول دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ہنگری نے تارکین وطن کیلئے ریلوے اسٹیشن کھول دیا

ہداپیسٹ(نیوز ڈیسک) ہنگری کے حکام نے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے ریلوے اسٹیشن کو دودن بند رکھنے کے بعد تارکین وطن کیلئے کھول دیا ہے ۔ جمعرات کی صبح اسٹیشن کھلنے کے بعد بڑی تعداد میں تارکین وطن اسٹیشن پر جمع ہوگئے ۔ واضح رہے کہ ریلوے اسٹیشن بند ہونے کی وجہ سے یورپ جانے کے خواہش… Continue 23reading ہنگری نے تارکین وطن کیلئے ریلوے اسٹیشن کھول دیا

ستمبر میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغازکے امکانات

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ستمبر میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغازکے امکانات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ستمبرکے دوسرے ہفتے میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغازکے امکانات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ اس ضمن میں اہم بات چیت مشیر برائے قومی سلامتی و امورخارجہ سرتاج عزیزکے کل کابل کے دورہ میں متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق افغان حکومت کی اس شدیدخواہش پرکہ طالبان کے ساتھ جولائی… Continue 23reading ستمبر میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغازکے امکانات

کابل :طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکارمارے گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کابل :طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکارمارے گئے

کابل (اوصاف ویب ڈیسک)افغانستان میں طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکارمارے گئے طالبان نے فوجی سازوسامان بھی قبضہ میں لے لیا قندوز میں ایک شہری اور بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلمند کے ضلع گرام سیر کے ضلعی پولیس چیف نے بتایا کہ طالبان نے برہ تیگہ کے مقام پر چیک… Continue 23reading کابل :طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکارمارے گئے

امریکہ:بندوق کے ساتھ سیلفی موت بن گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

امریکہ:بندوق کے ساتھ سیلفی موت بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ٹیکساس کا رہائشی نوجوان گن کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اچانک فائر ہونے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ ڈیلون الونسن دوپہر 1:30 بجے کے قریب سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کے لیے گن سے اپنی سیلفی لے رہا تھا کہ اچانک فائر ہو گیا۔تحقیقاتی ٹیم… Continue 23reading امریکہ:بندوق کے ساتھ سیلفی موت بن گئی

چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر ڑی جن پنگ نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فوج کی تعداد میں 3 لاکھ تک کمی کی جائے گی۔ چینی فوج کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جبکہ صدر ڑی نے زمینی دستوں کی… Continue 23reading چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

البرٹا(نیوز ڈیسک) ایک دور تھا جب البرٹا میں بہتر ملازمتوںکے ذرائع تھے اور کینیڈینز کے آمدن کے ذرائع وہاںپر زیادہ تھے۔ تاہم کینیڈین ایسوسی ایشن آف پٹرولیم پروڈیوسرز( سی اے پی پی) کاکہنا ہے کہ کینیڈ اکے انرجی کیپیٹل میں پینتس ہزار ملازمتیںکم ہوئی ہیں اوراس وجہ سے معیشت متاثر ہوئی ہے۔ اس میںسے دس… Continue 23reading البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی

دی ہیگ(اے ایف پی)اب ناروے میں جرم کرنے والے افراد نیدرلینڈ میں قید ہونگے۔ ناروے میں قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انہیں جیل میں رکھنے کیلئے جگہ بھی کم پڑ گئی ہے اس مشکل کو حل کرنے کیلئے اوسلو نے ڈچ حکام نے نارگر ہیون نامی جیل 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر… Continue 23reading اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی