منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

روس اور ایران کا شامی حکومت پر غیر ملکی حل مسلط نہ کرنے پر اتفاق

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ماسکو (آن لائن) روس اور ایران نے شامی حکومت پر غیر ملکی حل مسلط نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ایرانی رہنماءسپریم لیڈر خامنہ ای نے ملاقات کی دونوں رہنماﺅں نے ملکی اور غیر ملکی اور خطے میں تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے شامی عوام پر غیر ملی حل مسلط کرنے سے گریز پر اتفاق کیا ۔ روسی صدر نے کہا کہ روس اشیائی ممالک کو سالانہ 128 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…