یونان : یورپ تک رسائی نہ ملنے پر پاکستانیوں سمیت سینکڑوں پناہ گزینوں نے ٹرینیں روک لیں
قبرص (نیوزڈیسک) یونان کے شمالی بارڈر پر جو مقدونیا سے ملتا ہے، مراکش، ایرانی اور پاکستانی پناہ گزینوں نے ٹرینیں روک لیں اور مطالبہ کیا انہیں مغربی یورپ جانے کیلئے راستہ فراہم کیا جائے۔ ایک ایرانی نے بطور احتجاج اپنے ہونٹ سلائی کر لئے۔







































