پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پیر س دھماکے ،خودکش بمبار خاتون کے گھر سے حیران کن چیز برآمد

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پیرس ( آن لائن ).پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈنی میں خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون کی والدہ کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا اور خاتون کی والدہ اور بھائی کو پوچھ گچھ کیلئے اپنے ساتھ لے گئی۔گزشتہ روز پولیس نے پیرس کے شمال مشرقی علاقے میں ایک گھر پر چھاپا مارا۔جو سینٹ ڈنی آپریشن میں خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون کی والدہ کا گھر تھا۔پولیس نے چھاپے میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں اور خاتون کی والدہ اور بھائی کو تفتیش کیلئے اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ خودکش بمبار خاتون کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ اباعود کی کزن تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…