کانو(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کے شہر کانو میں دو خود کش بم دھماکوں میں 14افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے.حکام کے مطابق دھماکے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر کانو کی موبائل فون مارکیٹ میں ہوئے۔ جہاں دو خاتون حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دونوں دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔گزشتہ روزبھی یولا شہر میں بم دھماکے میں بتیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوئے تھے۔
نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































